بدھ ، جمعرات ، جمعہ تین دن اور تین آ یات

ہم ایک ایسا وظیفہ لے کر آ ئے ہیں ایک ایسا عمل لے کر آ ئے ہیں جو کہ بدھ جمعرات اور جمعہ کے دن کر نا ہے یہ بہت ہی آ سان بہت ہی مجرب وظیفہ ہے اور بہت ہی طاقتور عمل ہے بس آپ نے ایک چھوٹی سی سورۃ ہے جو کہ آپ نے تین دن پڑ ھنی ہے انشاء اللہ جو بھی پریشانی ہو گی جو بھی مشکل ہو گی

وہ انشاء اللہ اللہ کے فضل و کرم سے دور ہو جائےگی ختم ہو جائے گی وہ اس عمل کی برکت سے جو آپ کی دعا وہ اللہ تعالیٰ قبول فر ما لیں گے۔ یہ سورۃ جو ہے وہ آپ نے اکتالیس مرتبہ پڑ ھنی ہے اور نمازِ فجر کے بعد پڑ ھنی ہے بد ھ جمعرات اور جمعہ کے دن نمازِ فجر کے بعد یہ سورۃ پڑ ھنی ہے اور آپ نے اکتا لیس مرتبہ پڑ ھنی ہے اور جووظیفہ ہے وہ بالکل یقین کے ساتھ کر نا ہے اور آپ نے کسی قسم کا شک ذہن میں نہیں لے کر آ نا ۔
آپ نے پانچ وقت کی نماز کی پابند ی بھی کرنی ہے کیو نکہ ہم اپنے فرائض پورے کریں گے تو ہی اللہ پاک ہماری دعائیں جلد سنے گا اور جلد قبول بھی فر مائے گا۔ اللہ پاک ہماری ہر دعا سنتے ہیں اور قبول بھی فر ماتے ہیں لیکن اگر ہم ہمارے فرائض بھی مکمل کر دیتے ہیں تو کیا ہی مزے کی بات ہوگی۔ تو اس لیے جب یہ وظائف اثر کرتے ہیں تو یہ تبھی ہی اثر کریں گے جب آپ اپنے فرائض پو رے کریں گے تو اس لیے آپ پانچ وقت کی نماز لازمی قائم کریں اور آپ نے جب عمل کر نا ہے بدھ جمعرات اور جمعہ کے دن عمل کر نا ہے ۔ عمل کے اول و آخر درودِ پاک بھی پڑ ھنا ہے اور اس عمل کو ایک مکمل ترتیب کے ساتھ کر نا ہے۔

کسی ایسی مصیبت میں گرے ہوں ۔ کسی ایسی پر یشانی میں پھنسے ہوئے ہوں تو یہ وظیفہ بدھ جمعرات جمعہ کے دن کر نا ہے اور نمازِ فجر کے بعد کر نا ہے اور اکتالیس مرتبہ ایک سورۃ پڑ ھنی ہے اور اس سورۃ کے بارے میں میں آپ کو بتا تا ہوں۔ تو اس عمل کی برکت سے وہ کام انشاء اللہ ضرور ہو جائے گا۔ آپ اگر کسی مشکل میں پھنسے ہیں تو وہ اللہ کے کرم سے دور ہو جائے گی۔ یہ بنیادی طور پر سورۃ کوثر کا وظیفہ ہے اور یہ وظیفہ شاید پہلے بھی سنا ہو لیکن جو آج میں وظیفہ بتا رہا ہوں اس وظیفے کو بدھ جمعرات اور جمعہ کے دن کر نا ہے اور نمازِ فجر کے بعد کر نا ہے۔ جب نمازِ فجر ادا کر لینی ہے تو اس عمل کو بدھ جمعرات اور جمعہ کے دن کر نا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.