بدنصیبی اور بری تقدیر سے بچنے کا لاجواب وظیفہ اور عمل

اللہ کے فضل اور کرم سے بدنصیبی اور بری تقدیر سے بچنے کا لاجواب وظیفہ اور عمل ۔آپ کی بڑی سے بڑی مشکل تکلیف کا آسان حل اس عمل کے کرنے سے ۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بتائی ہوئی یہ خوبصورت ہے اس سے آپ ہر قسم کی تکلیف پریشانی یا کوئی بھی غم سے نجات پا جائیں گے ۔وہ آیت ہے اللهُمَّ لا سَهْلَ إلا مَا جَعَلتَهُ سَهْلا وَ أنتَ تَجْعَلُ الحزْنَ إذا شِئْتَ سَهْلا۔ اس کا ترجمہ ہے

اے اللہ نہیں کوئی کام آسان مگر وہی جسے تو آسان کردے اور تو جب چاہتا ہے مشکل کو آسان کر دیتا ہے ۔ اس آیت کو پڑھیں باقاعدگی سے پابندی سے اور اس عمل کے اول اور آخر میں درود شریف لازمی پڑھیں ۔کیوں کہ درود شریف کے بغیر دعا زمین اور آسمان کے درمیان اٹک جاتی ہے ۔اور جو کثرت سے درود شریف پڑھتا ہے وہ سب فکروں سے آزاد ہو جاتا ہے اور اس کے سب گناہ معاف ہو جاتے ہیں ۔اس دعا کو آپ جب مرضی پڑھ سکتے ہیں زیادہ افضل یہ ہے کہ آپ ہر نماز کے بعد اپنی دعا میں اس آیت کو پڑھیں۔یہ ایک بہترین دعا ہے ۔انشاء اللہ تعالی آپ کی جو بھی پریشانیاں مشکلات ہوں گی وہ سب حل ہوجائیں گی ۔ اللہ تعالی اپنا فضل اور کرم کرے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.