آج جمعرات کی رات کا خاص عمل

جمعرات کی رات کا ایک خاص وظیفہ جو آپ کی زندگیوں کو سنوار د ے گا ۔ آپ کی زندگی میں بہار یں لے آ ئے گا اور آپ کو اتنی خوشیاں عطا فر مائے گا کہ آپ راضی ہو جاؤ گے اور آج کی رات کا ایک ایسا بھی خاص عمل ہے کہ جس عمل کی برکت سے اللہ پاک انسان کے تمام گناہوں کو بخش دیتا ہے اب وہ گناہ چاہے

تو چیو نٹی کے برابر ہوں اور چاہے تو پہاڑ کے برا بر ہوں اللہ پاک اس بندے کے جو جمعرات کی رات کو یہ خاص عمل کرتا ہے اللہ پاک ان کے تمام گناہوں کی بخشش کر دیتا ہےجمعرات اور جمعہ کی جو درمیانی رات ہے اس کی فضیلت کی تو کیا ہی کہنے کہ جو کوئی جمعرات یا جمعہ کی درمیانی رات میں درودِ پاک پڑ ھتا ہے پیارے آقاﷺ خود اسے اپنے رحمت بھرے ہاتھوں سے قبر میں اتاریں گے تو جو جمعرات اور جمعہ کا درودِ پاک جو ہے وہ آپ ضرور پڑ ھیں بہت ہی زیادہ مبارک اور بابرکت ترین یہ درودِ پاک ہے جو اس طرح سے ہے ۔ اللھم صلی اللہ سیدنا ومو لا نا محمد نبی العمین الحبیبی العلی القدری العظیمی اوجا۔ بہت ہی زیادہ فضیلتوں اور برکتوں والا یہ درود ہے اس کے پڑ ھنےسے پیارے آقاﷺ اگر ہمیں اپنے رحمت بھرے ہاتھوں سے قبر میں اتاریں تو ہمارا بیڑا ہی پار ہو جائےتو آج کا جو خاص عمل ہے جو جمعرات کی رات کا خاص عمل ہے جو میں آپ کی خدمت میں خاص لے کر آ ئی ہوں وہ بھی سن لیجئے کہ آپ نے آج کی رات یعنی جمعرات کی رات آپ نے اس طرح سے کر نا ہے

کہ عشاء کی نماز کے بعد کچھ دیر جائے نماز پر بیٹھ جائیں اور پھر آپ جب اپنے بستر پر جائیں بستر پر بیٹھ کر اول آخر تین تین بار درودِ پاک اور اللہ پاک کے آپ نے یہ نام پڑ ھنے ہیں۔ اللہ پاک کا ایک نام یعنی الرحمنُ الرحیمُ یہ آپ نے پڑ ھنا ہے صرف تیس بار اور یاغفارُ پھر سے سن لیں آ پ نے اول آخر پڑ ھنا ہے درودِ پاک تین تین بار اللہ کا نام الرحمن ُ الر حیمُ تیس اور یا غفارُ آپ نے سو بار پڑ ھنا ہے تو جو کوئی پڑ ھ لے گا اللہ پاک اس کی بخشش کر دے گا۔ آپ کی زندگی میں بہاریں آ جائیں گی۔ آپ نے ہر جمعرات کی رات کوبیٹھ کر یہ عمل کر نا ہے انشاء اللہ آپ کا ہر مقصد حل ہو جائے گا اور آپ کے اندر جو بیماریاں ہیں۔ جسمانی بیماریاں ہیں، جسمانی کمزوریاں ہیں ، جسمانی تھکاوٹیں ہیں وہ دور ہو جائیں گی۔ ختم ہو جائیں گی۔ اور آپ کی زندگی میں اتنہا قسم کا سکون پیدا ہو جائے گا۔ جس سے آپ اپنی زندگی اچھے طریقے سے گزار سکیں گے اور اپنے روزمرہ کی روٹین پر فوکس کر سکیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.