زندگی میں صرف ایک بار یہ عمل کر لیں،ساری زندگی کے گناہ معاف ہو جائیں گے

اللہ پاک بہت رحیم ہیں اللہ پاک نے انسانوں کو پہلے ہی بتا دیا ہے کہ یہ کام نہیں کرنے یہ گناہ ہیں لیکن پھر بھی اگر کسی سے کوئی گناہ ہو جاتا ہے تو اللہ پاک فرماتے ہیں اے میرے بندوں اگر گناہ ہو جائے تو ایک بار آکر کہہ دینا اے اللہ مجھے معاف فرما دینا اے بندے میں تیرے سارے گناہوں کو معاف فرما دوں گا۔

یہ وظیفہ حضرت محمد ﷺ نے بتایایہ روایت میں ہے آپﷺ نے فرمایا جو بندہ مومن رات کو سونے کا ارادہ کرے تو اسے چاہیئے سونے سے پہلے یہ کلمہ تین بارپڑھ لیں۔ جو بندہ یہ الفاظ/کلمہ تین بار پڑھ لے گا تو چاہے اس کے گناہ سمندر کی جھاگ سے زیادہ بھی ہوئے تو اللہ پاک معاف فرمادیں گے اگر اے لوگو! اس بندے کے گناہ درختوں کے پتوں سے بھی زیادہ ہوئے تو اللہ پاک معاف فرما دیں گےاور اے لوگواگر اس بندے کے گناہ ریت کے پتوں سے بھی زیادہ ہوئے تو اللہ پاک معاف فرما دیں گے۔ وہ ذکر / لفظ یہ ہیں استغفراللہ الذی لا الہ الا ھوالحی القیوم واتوب الیہ ان کلمات کو رات سے پہلے پڑھ لیں اللہ پاک گناہوں کا بوجھ اتار دیں گے اگر یہ الفاظ سونے سے پہلے پڑھ لیں تو آپ ساری رات سوئیں گے لیکن وہ عبادت لکھا جائے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.