جسم کا درد دور کرنے کا وظیفہ

اگر جسم کے کسی بھی حصے میں درد ہو خصوصا سینے، پسلی، ٹانگوں یا گھٹنے میں درد ہو تو یہ پانی دم کر کے پی لیں تو اسی وقت بیٹھے بیٹھے فورا آرام آ جائے گا عمل یوں ہے سب سے پہلے اول آخر ایک مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے.اوردرمیان میں 3 بار سورہ التحریم پڑھنی ہے جو کہ 28 پارے میں ہے۔

یہ آپ نے باوضو ہو کر پڑھنی ہے جب سورہ پڑھ لیں تو ایک گلاس پانی لیں اور اس پر دم کر لیں ۔ مریض کو وہ پانی پلا دیں ۔ یہ عمل کوئی بھی کر کے دے سکتا ہے ضروری نہیں کہ مریض خود پڑھے۔ انشاءاللہ یہ عمل ایک ہی بار کرنے سے آرام مل جائے گا لیکن اگر درد زیادہ ہے اور ایک ہی بار پڑھنے سے نہیں گیا تو آُ پ نے سات دن تک مریض کو دن میں سات بار وہ پانی پلانا ہے جسم میں جو بھی درد ہو گا جڑ سے ختم ہو جائے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.