شب برات کو عشاء کی نماز کے بعد یہ وظیفہ کرلو پتھ۔ر پہ لکیر ثابت ہوگا اسی دن ہر حاجت پوری ہوگی

سال کے بارہ مہینوں میں اللہ تعالیٰ نے بڑی برکت اور فضیلت رکھی ہے ۔ ہر مہینہ اپنی برکات کے حوالے سے الگ جانا جاتا ہے زیادہ تر مسلمانوں کو یہی پتا ہے کہ رمضان کا مہینہ رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ ہے اس مہینہ عبادات کی جاتی ہیں اسی مہینہ روزے بھی رکھے جاتے ہیں لیکن ماہ شعبان جوکہ ابھی مہینہ گزر رہا ہے

اس مہینہ کی فضیلت اور برکات سن کر آپ حیران رہ جائیں گے انشاء اللہ آج ہم آپ کو شب برات کا عظیم وظیفہ اور اس مہینہ کی فضیلت اور برکات بتاتے ہیں ۔خود ہمارے پیارے آ قا ﷺ نے ایک شب طویل عبادت فرمائی اور حضرت ام المومنین سیدہ حمیرہ عائشہ صدیقہؓ بنت سیدنا حضرت ابو بکر صدیق اکبر ؓ سے فرمایا آج کی رات میری دعا پر اللہ تبارک و تعالی نے اتنے گ۔ن اہگ۔اروں کو معافی دے دی جتنے بنوکلب قبیلے کی بکریوں کے جسم پر بال ہیں ۔مگر افسوس صد افسوس شعبان المعظم میں بعض نادان لوگ غل۔ط اور مذم۔وم فع۔ل کا ارتک۔اب کرتے ہیں وہ ہے آ۔گ کا کھی۔ل کھیلنا ش۔رلیاں پٹ۔اخے چل۔انا ہوائی۔اں ہوا میں چھ۔وڑنا یہ سب افعال مکمل ح رام ہیں اس رات میں اپنے حیثیت کے مطابق جو چیز بھی پکا کر یا نقد و اجناس کی شک۔ل میں غرباء میں خیرات کی جائے بڑے اجر کی بات ہے ہمیں اس رات میں ک۔ثرت سے عبادت اور خیرات کرنی چاہے۔عبادت کی بجائے اس رات شرل۔یاں پٹ۔اخے اور آ۔گ کے دوسرے کھی۔ل جو کھیلے جا تے ہیں یہ سراسر گ۔ن اہ کبی۔رہ ہے ۔جو والدین اپنے بچوں کو اس مقصد کے لیے پیسے دیتے ہیں

وہ بھی گ۔ن اہگ۔ار ہیں اور جو تاجر ان ش۔رلی۔وں پٹ۔اخوں کی خرید و فروخت کرتے ہیں اورجو لوگ باوجود قدرت کے ان ب۔رائیوں سے نہیں روکتے وہ بھی گ۔ن اہ گ۔ار ہیں سب کو اس سے بچاؤ کرنا چاہیے۔آج کے معاشرے میں دیکھا جائے تو ہم قرآن پاک سے بہت زیادہ دور ہوچکے ہیں ۔ہم کوئی مخصوص مواقع ہوں جمعہ کا دن ہوجائے یا ف۔وتگ۔ی ہوجائے تووہیں قرآن پاک پڑھتے ہیں حالانکہ قرآن پاک پڑھنے سے ثواب تو ملتا ہے ثوا ب سے زیادہ قرآن پاک کو سمجھنا ضروری ہے ۔ جوشخص قرآن پاک کو مکمل ترجمہ اور تفسیر کیساتھ زندگی میں ایک بار پڑھ لیتا ہے اس کے زندگی کے نوے فیصد مسائل ایسے ہی حل ہوجاتے ہیں۔ قرآن پاک ایک مکمل ضابطہ حی۔ات ہے اس میں زندگی گزارنے کے تمام اُصول آپ کو ملیں گے ۔ آج جو وظیفہ بتائیں گے یہ اللہ تعالیٰ کہ ایک صفاتی نام کا وظیفہ ہے آپ جانتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے تمام صفاتی نام اپنے اندر بڑی سے بڑی طاقت سم۔وئے ہوئے ہیں اور کہا جاتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے نام جلد اث۔ر کرنے والے وظائف میں شامل ہوتے ہیں ۔

اس وظیفہ کو شب برات والی را ت کریں گے آپ کی جو دلی مراد ہے وہ لازمی قبول ہوگی یہ وظیفہ اللہ تعالی کے صفاتی نام یا لطیفُ کا وظیفہ ہے اس کے چند فضائل بتائیں اگر کوئی اس کو عام دنوں میں 21دن لگاتا ر یالطیفُ کو دن کے کسی بھی وقت ایک دن 100مرتبہ پڑھ لے اور اکیس دنوں میں 2100تعداد مکمل کرلے ۔اس کے علاوہ جب بھی سو مرتبہ یالطیفُ پڑھے اول وآخر تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھے اس کی جو دلی مراد ہے وہ اللہ تعالیٰ کی بارگ۔اہ میں لازمی قبول ہوتی ہے ۔زندگی میں کوئی جائز حاجت پیش آجاتی ہے تو آپ اکیس روز تک لگاتار جب وقت ملے سو دانوں کی تسبیح ضرور پڑھیں۔یہ تھے اس کے فضائل اگر آپ شب برات والے دن باوضو ہوکر قبلہ رخ منہ کرکے دعا کریں یا اللہ تیری رضا کی خاطر اس عمل کو کررہا ہوں آپ نے تین بار درود پاک پڑھ کر 1000مرتبہ یالطیفُ پڑھیں ۔اس عمل کے بعد اللہ تعالیٰ سے دلی مراد پیش کردیں یقین جان۔یں اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ ضرور سنے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.