ایک ہی رات میں بنیں لاکھ نہیں کروڑ پتی شب برات میں بس ایک گھنٹہ جاگ لیں

آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا : اے لوگو! اللہ کے حضور میں توبہ کرو میں خود دن میں سو سو دفعہ اس کے حضور میں توبہ کرتا ہوں۔ یہ ستر اور سو کی تعداد دراصل کثرت کو بیان کرنے کے لیے ہے اور قدیم عربی زبان کا عام محاورہ ہے ورنہ حضور ﷺ کے توبہ و استغفار کی تعداد یقینا اس سے بہت زیادہ ہوتی تھی۔

یہ تو اس ذات کا حال ہے جس کے کوئی گ ناہ ہیں ہی نہیں۔ دراصل اس طرح کی روایات سے امت کو تعلیم دینا مقصود ہے کہ ہمیں ہر حال میں اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کرنا اور توبہ و استغفار کرنا چاہیے کیونکہ توبہ و استغفار نہ کرنے کی صورت میں گ ناہوں کی سیاہی رفتہ رفتہ انسان کے دل پر چھا جاتی ہے اسی بناء پر ایک حدیث میں فرمایا گیا مومن بندہ جب کوئی گ ناہ کرتا ہے تو اس کے نتیجے میں اس کے دل پر ایک سیاہ نقطہ لگ جاتا ہے پھر اگر اس نے اس گ ناہ سے توبہ کی اور اللہ تعالیٰ کے حضور میں معافی و بخشش کی التجاء اور استدعاء کی تو وہ سیاہ نقطہ زائل ہو کر قلب صاف ہو جاتا ہے اور اگر اس نے گ ناہ کے بعد توبہ و استغفار کے بجائے مزید گ ناہ کیے اور گ ناہوں کی وادی میں قدم بڑھائے تو دل کی وہ سیاہی اور بڑھ جاتی ہے۔اللہ تعالیٰ نے اپنا خاص فضل وکرم فرمایا کہ ہمیں زندگی کا ایک اور دن عطاء فرمایا اورآج کے دن میں عطاء فرماکر اللہ تعالیٰ نے خصوصی طور پر یہ موقع فراہم کیا کہ آج کے اس دن میں زیادہ سے زیادہ اللہ تعالیٰ کی رضا اور خوشنودی والے اعمال کرکے اللہ تعالیٰ کو راضی

کرسکیں اس کے ساتھ اپنی کی گئی غلطیوں کوتاہیوں اور نافرمانیوں پر نادم وشرمندہ ہوکر توبہ واستغفار کرکے اپنے گ نا ا ہ و ں کی معافی حاصل کرکے دونوں جہانوں میں کامیابی حاصل کرسکیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں آج کے اس دن میں ہمیں ہر کام ہر مقصد خصوصی طور پر کامیابی عطاء فرمائیں۔ آج کے اس دن میں ہمیں ہر قسم کی پریشانی مشکل اور آزمائش سے اللہ تعالیٰ محفوظ فرمائے ۔ آپ کیلئے شب برات کے حوالے سے ایک ایسا عمل لیکر حاضر ہوا ہوں جس کے کرنے کی برکت سے انشاء اللہ رب کریم آپ کے رزق کے تمام مسائل کو حل فرمادیں گے ۔ عمل شب برا ت یعنی ماہ شعبان کی پندرھویں رات کے حوالے سے خاص ہے ۔ ماہ شعبان کی پندرھویں رات کو شب برات کہا جاتا ہے شب کے معنی رات اور برات کے معنی بری ہونے اور قطع تعلق کرنے کے ہیں کیونکہ اس رات مسلمان توبہ کرکے گ نا ا ہ و ں سے قطع تعلق کرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ کی رحمت سے بے شمار مسلمان جہنم سے نجات پاتے ہیں۔ اسی لیے اس رات کو شب برات کہتے ہیں۔

آج کا عمل اگر سال میں ایک مرتبہ کرلیا جائے تو انشاء اللہ رزق کے تمام مسائل اللہ تعالیٰ حل فرما دیں گے ۔ عمل اس طریقہ سے کرنا ہے کہ چودہ دانے گندم کے اور چودہ دانے چاول لیکر ان کیساتھ ایک کرنسی نوٹ لے لینا ہے ۔ جب شب برات کی رات بارہ بجے اس وقت آپ نے دو رکعت نمازنفل صلاۃ الحاجت برائے وسعت رزق کے حوالے سے نیت کرلینی ہے ۔ پھر سجدے میں جاکر آپ نے 14بار واللہ ُ خیر الرازقین پڑھنا ہے ۔ اسکے بعد تمام اشیاء کو ایک پلیٹ میں رکھ کر آپ نے سورۃ واقعہ کی تلاوت 3بار ،سورۃ المزمل 3بار، سورۃ الروم کی تلاوت ایک بار کرنی ہے ۔ یہ تینوں سورۃ پڑھ کر پھر آپ نے یہ سب جو پڑھا ہے اس پلیٹ پر پھونک دینا ہے یہ عمل مکمل ہوجائیگا انشاء اللہ آپ کے رزق کے تمام مسائل حل ہوجائیں گے اس رات نوافل کا اہتمام کیا جائے تلاوت قرآن پاک کا خصوصی طور پر اہتمام کیا جائے اس کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں رو رو کر اپنے گ نا ا ہ و ں کی معافی حاصل کرنے کیلئے دعا کریں انشاء اللہ مالک کریم ضرور رحمت کے نزول فرمائے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.