تقدیر اور مقدر کے فیصلوں والی رات جو رات کو دل نے چا ہا صبح پا لیا

آج میں آپ کے ساتھ پندرہ شعبان یعنی شب ِ برات کا وظیفہ بتاؤں گی اور ساتھ ہی ساتھ میں مختصر سی فضیلت اور وظائف بھی بتاؤں گی جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ یہ ماہ ِ شعبان کا مہینہ ہے ماہ ِ شعبان کا مہینہ پوری برکتوں کے ساتھ اپنے اندر بر کتیں سمیٹے چل رہا ہے جاری و ساری ہےا ور ای مہینے میں ایک

رات آتی ہے جسے نجات کی رات بھی کہا جا تا ہے بخشش کی رات بھی کہا جا تا ہے توبہ قبول ہونے کی رات بھی کہا جا تا ہے اور وہ رات ہے شبِ برات ہے اور اس رات میں ہر انسان کا ہر کسی کا ہر امر کا فیصلہ کیا جا تا ہے اس رات میں انسان کی بلکہ تمام چرند پرند کی تقدیر لکھی جاتی ہے ہر کسی کی تقدیر کا فیصلہ کیا جا تا ہے شبِ برات کی رات بہت ہی بر کتوں والی رات ہے بڑی فضیلتوں والی رات ہے اس رات میں آپ زیادہ سے زیادہ توبہ استغفار کا ورد کیا کر یں ہم سب بہت گ ن ا ہ گار ہیں خطا کار ہیں س ی ا ہ کار ہیں اللہ سے قبولیت کا یقین رکھ کے دعائیں مانگیں نجات مانگیں مولا ہماری آخ ر ت کو بہتر بنا سو فیصد میں سے نوے فیصد لوگ جو ہیں وہ مانگتے ہیں کہ ہمیں دولت دے ہمیں رزق دے ہمیں کاروبار دے

ہمیں یہ دے ہمیں وہ دے یعنی دنیاوی چیزیں سب مانگتے ہیں لیکن آخ ر ت کی جو چیزیں ہیں نہ ہی ہم تیار کر رہے ہیں نہ ہی ہم دعا ئیں کرتے ہیں اللہ نے ہمیں دولت بھی دے دی رزق بھی دے دیا عزت بھی دے دی مقام بھی دے دیا دنیا کی ہر نعمت سے اللہ نے ہمیں نواز دیا گھر دے دیا گاڑی دے دی اچھی کپڑے دے دئیے اللہ نے ہر چیز مہیا کر دی لیکن آ خ ر ت کی بھلائی ہی ہمارے پاس نہیں ہے تو کیا فائدہ ہمارے جینے کا؟اب میں آپ کو وظیفہ بتاتی ہوں کہ آپ نے اس وظیفے کو کس طریقے سے کر نا ہے شبِ برات کی رات کو آپ نے اس عمل کو اس وظیفے کو کر نا ہے آپ نے چھ

رکعت نوافل ادا کرنے ہیں نمازِ تہجد کے تہجد کے وقت آپ نے چھ رکعت دو دو کر کے پڑھنے ہیں نوافل آپ نے اس طرح ادا کرنے ہیں کہ سورۃ فاتحہ کی تلاوت کے بعد آپ نے تین مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھنی ہے پھر رکوع سجود چلے جا نا ہے اور اسی طرح دوسری رکعت ادا کرنی ہے جب دو رکعت پڑھ لیں تو اسی جگہ بیٹھ کر ایک سورۃ یٰسین مکمل پڑھنی ہے جب آپ سورۃ یٰسین مکمل پڑھ لیں تو پھر آپ نے اللہ سے دعا کرنی ہے کہ اس عمل کو خالص تیری رضا کےلیے کیا ہے اس رضا میں تو بھی راضی ہو جا اور مجھے بھی راضی فر ما۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.