موبائل پر قرآن پاک پڑھنے سے ثواب نہیں ملتا؟

موبائل پر قرآن پاک پڑھنے سے ثواب نہیں ملتا؟ بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ موبائل سے قرآن پاک پڑھنے سے ثواب نہیں ملتا کیونکہ آپ نے موبائل پکڑا ہوتا ہے قرآن نہیں۔ صحابہ کرام کے دور میں مصحف(کتاب کی صورت میں قرآن پاک) موجود نہیں تھا۔چند ایک نسخے تھے جو آپﷺ نے سامنے لکھوائے تھے

سینکڑوں میں بھی نہیں تھے درجنوں میں بھی نہیں تھے۔ایک درجن سے کم تھےتو صحابہ کرام زبانی قرآن پاک پڑھا کرتے تھے تو زبانی قرآن پاک پڑھنے والوں کو اگر ثواب مل رہا ہے۔ تو موبائل پر پڑھنے والوں کو کیسے نہیں ثواب ملے گا۔ حالانکہ وہ دو کام کر رہا ہے ایک تو زبانی پڑھ رہا ہے دوسرا حروف بھی دیکھ رہا ہے ۔ قرآن پاک پکڑنے کا ایک الگ ثواب ہے کھول کر رکھنا اور حروف دیکھنا الگ ثواب ہے اور پڑھنا تیسرا ثواب ہے۔تو دوثواب ان کو مل رہے ہیں جو موبائل پر پڑھ رہے ہیں ۔صحابہ کرام کو تو ایک ہی ثواب ملتا تھا ۔ ترمذی کی حدیث ہے امام علی سے حضرت محمد ﷺ کوحالت جتناب کے علاوہ کوئی حالت قرآن پڑھنے سے معنیٰ نہیں ہوتی تھی۔

صحیح مسلم کی حدیث ہے حضرت عائشہ فرماتی ہیں میں حالت حیض میں ہوتی تھی حضرت محمدﷺ میری گود میں قرآن رکھ کر پڑھتے تھے۔ لیکن آج کے دور میں اس کو گستاخی تصور کیا جاتا ہے ۔ قرآن پاک پڑھنے کے لیے وضو کا ہونا شرط نہیں ہے لیکن جروی نا ہو ۔صحیح بخاری میں حدیث ہے عبداللہ بن عمر اونٹ پر بیٹھ کے بغیر وضو کی حالت میں قرآن کی تلاوت کرتے تھے اور پھر سجدہ تلاوت بھی کر لیا کرتے تھے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.