میاں بیوی میں صلح کا وظیفہ ، آپس کی ناراضگی ختم

آج ہم آپ کو میاں بیوی کے درمیان صلح کا مجرب عمل بتائے گے میاں بیوی میں اگر کسی بات پر ناراضگی ہو گئی ہو اور آپس میں بات چیت نہ کرتے ہوں تو یہ عمل کریں انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے دونوں میں ناراضگی ختم ہو جائے گی اور پیار و محبت بڑھے گا اس آسان سے عمل کو میاں بیوی دونوں

ہی کر سکتے ہیں اگر میاں ناراض ہے تو بیوی یہ عمل کر سکتی ہے اور اگر بیوی ناراض ہو تو میاں یہ عمل کر سکتا ہے انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے دونوں میں جلد ہی صلح ہو جائے گی۔ آج کا عمل اللہ پاک کے نام پر مشتمل ہے وہ پیارا سا نام ہے یا مانعُ رات سوتے ہوئے آپ نے یہ عمل کرنا ہے جب آپ اپنے تمام کام ختم کر چکے ہو پھر وظیفہ کرنا ہے سب سے پہلے آپ نے اللہ پاک کا مبارک نام پڑھنے سے پہلے اول وآخر درود پاک

پڑھنا ہے اور درمیان میں آپ نے 20 مرتبہ یامانعُ پڑھنا ہے اگر اور پھر آپ نے صلح کی دعا کرنی ہے یہ عمل کرنے کے بعد آپ نے کسی سے بات نہیں کرنی اور سو جانا ہے انشاء اللہ اس عمل سے چند دن میں آپ کی مراد پوری ہو جائے گی اور میاں بیوی کے درمیان محبت بھی بڑھے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.