لڑکی کو اگر یہ باور کرا دو کہ وہ بے حد حسین ہے تو وہ ؟؟

خواہشات کا تمام بوجھ انسان کے کندھوں سے اتارنے والی صرف م و ت ہے۔لڑکی کو کسی نہ کسی طرح یہ باور کرا دو کہ وہ بے حد حسین ہے اس کے بعد وہ آپ کے بقیہ جھوٹ بھی سچ مان لے گی۔وہ ایک جسم فروش عورت تھی اسے ایک مرد ملا، جو بہت امیر کبیر تھا وہ کوئی نیکی کرنا چاہتا تھا بہت بڑی

نیکی اس مرد نے اس کا ہاتھ پکڑ کر اسے غلاظت سے نکالا بڑی محبت سے اس کے ساتھ شادی کی عزت دی۔ گھر دیا اور پھر کچھ عرصہ بعد جب اس کا مرد کرپشن کے الزام میں پکڑا گیا تووہ حوالات میں ملنے گئی اور آہستگی سے بولی حرام ہی کھلانا تھا تو میری کمائی میں کیا برائی تھی۔ کچھ فیلنگز ایسی ہوتی ہیں ، جو صرف کسی خاص شخص کو دکھائی جاتی ہیں جہاں پتہ ہوتا ہے۔غصہ کریں گے تو برداشت کیا جائے گا۔ضد کریں گے تو مانی جائے گی،روئیں گے تو چپ کروایا جائے گا۔ پیار مانگے گے تو بے تحاشا ملے گا۔ آپ کا چپ ہونا خود اپنے آپ سمجھا جائے گا آپ کو بتانا نہیں پڑے گا اور جن رشتوں میں صرف چہرے پر مسکراہٹ ہو کوئی ضد ،غصہ ،لڑائی نہ ہو وہ رشتے اچھے تو ہوتے ہیں پر خاص نہیں اور وہ خاص رشتہ کسی

ایک شخص کے ساتھ ہی ہوسکتا ہے جذبات وہاں دکھائے جاتے ہیں جہاں فرق پڑتا ہو کسی کو ۔ کیا ساری لڑکیاں اتنی بے وقوف ہوتی ہیں کہ فون پر کسی لڑکے سے ، جس کا ان سے کوئی تعلق نہیں ہوتا ۔ بات کرنے سے ہی محبت میں مبتلا ہو جاتی ہیں ؟ کیا ساری لڑکیا اتنی ہی کم عقل ہوتی ہیں کہ و ہ لڑکوں کی نیچر کو نہیں سمجھ پاتی؟فون یا انٹر نیٹ پر لڑکیوں کے ساتھ ٹائم پاس کرنا تو لڑکوں کی ہابی ہوا کرتی ہے ، پھر لڑکیاں کیوں جذباتی ہو جاتی ہیں ؟ کیوں لڑکوں سے امیدیں وابستہ کر لیتی ہیں ؟ کیوں یہ سمجھنے لگتی ہیں کہ لڑکے ان کی طرح بے وقوف اور اسٹوپڈ ہیں جو محض ان کی آوازوں سے ہی عشق میں مبتلا ہوں گے؟ گلاب آکھیں ، ش ر ا ب آنکھیں یہی تو ہیں ، لاجواب آنکھیں۔ انہیں میں الفت ، انہی میں نفرت ، ثواب آنکھیں ،

ع ذ ا ب آنکھیں، کبھی نظر میں بلا کی شوخی ، کبھی سراپا حجاب آنکھیں ، کبھی چھپاتی ہیں راز دل کے ، کبھی ہیں دل کی کتاب آنکھیں ، کسی نے دیکھی تو جھیل جیسی کسی نے پائیں سراب آنکھیں، وہ آئے تو لوگ مجھ سے بولے حضور ! آنکھیں ،جنا ب ! آنکھیں،عجیب تھا، گفتگو کا عالم ، سوال کوئی ، جواب آنکھیں،ہزاروں ان پر ق ت ل ہوئے ہیں ، خدا کے بندے ،سنبھال آنکھیں۔تم عورت ذات جو ٹھہری تمہیں یہ زیب دیتا ہے کہ جب دنیا ستائے تو عزت پہ حرف آئے تو تیری سیرت بری کہہ کر تجھے کوئی رلائے تو محبت نام کا دھبہ تیرا دامن جلائے تو محبت سے مکر جانا حیا جانے سے بہتر ہے کسی لڑکی کا مرجانا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.