یہ وظیفہ آپ کی زندگی بدل دے گا آپ کی ہر جائز خواہش پوری کرے گا

وظیفہ تب ہی مفید اور کارگر ثابت ہوتا ہے جب آپ اس کو پورے یقین کے ساتھ کریں ۔وظیفہ جلدی اثر کرنے کے لئے کچھ شرائط لازمی ہیں ۔پانچ وقت نماز کی پابندی کیا کرے ہر وظیفے کو با وضو ہو کر کیا کریں ۔وظیفہ کو یقین کامل کے ساتھ کیا کریں اور شک وظیفہ کا اثر زائل کر دیتا ہے ۔ عمل صرف اور

صرف اللہ کی رضا کے لیے کیا کریں ۔ٹب آپ کو اس کا جلد نتیجہ ملے گا ۔اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی کوئی حاجت یا کوئی خواہش جلد سے جلد پورا ہو جائے تو اس عمل کو ایک بار کر کے دیکھیں ۔ انشاءاللہ اللہ پاک آپ کو وہ چیز عطا کریں گے جو آپ کی خواہش کے مطابق ہوگی ۔اس عمل کو آپ نے ظہر کے وقت ظہر کی نماز پڑھنے کے بعد کرنا ہے ۔یہ وظیفہ پارہ نمبر 21 سورہ ہارون کی آیت نمبر 4اور 5 کا ہے۔ ان دو آیتوں کو آپ نے 313 مرتبہ پڑھنا ہے ۔اس کے بعد آپ نے سجدے میں جا کر اللہ تعالی سے دعا کرنی ہے ۔عمل صرف اور صرف آپ نے ظہر کے وقت کرنا ہے ۔یہ وظیفہ آپ خود بھی کریں اور پھر دوسروں تک بھی پہنچائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس کا فائدہ حاصل کر سکیں ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.