بسم اللہ کا وظیفہ جو آپ کو ضرور کرنا چاہیے اس کو کیسے کرنا چاہیے

میرا ازمودہ عمل ہے ۔ آپ سے شیئر کررہی ہوں ۔ یہ وظیفہ ہر کسی کو کرنا چاہیے۔ اس سے ہر کام میں آسانی پیداہ ہو جاتی ہے ۔ بسم اللہ الرحمن الر حیم کا وظیفہ ہے اس کو ہر جائز مقصد کے لیے کر سکتے ہیں۔ کوشش کریں کہ یہ وظیفہ ایک ہی جگہ اور ایک ہی وقت پر کریں ۔ احادیث اسمے عظم اور بسم اللہ الرحمن الر حیم

میں اتنا ہی فاصلہ ہے ۔جتنا آنکھ کی سفیدی اورسیاہی میں ہے جو وظیفہ آپ کو بتا رہی ہوں یہ بہت ہی طاقت ہے جو بھی یہ وظیفہ کرے گا وہ اللہ کی پناہ میں رہے گا۔ وہ کبھی بھی کسی کے آگے ہاتھ تک نہیں پھیلانا پرے گا ۔اس کو کسی سے مدد نہیں ہے مانگنی پرے گی اللہ اس کی ظرورت کو خود پورا کر دے گا ۔یعنی اس کے دل کی خواہش اللہ خود پوری کر دے گا ایسے کسی سے مانگنا نہیں پڑے گا ۔جو بھی یہ وظیفہ کرے گا اس کو کوئی بھی دشمن تک نقصان نہیں پہنچا سکے گا۔ آپ یہ وظیفہ کر کے دیکھیں آپ خود اپنے دشمنوں سے محفوظ ہو جائیں گے ۔جو اس وظیفے کو اپنی روٹین کا حصہ بنا لے گا اس پے کوئی بھی جادو ٹونا بھی اثر نہیں کرے گا۔اور یہ وظیفہ کرنے والا جس سے بھی ملے گا۔ جس کے پاس جائے گا سبھی اس کی عزت کریں گے۔یعنی یہ وظیفہ کرنے والے کی عظت میں بھی اضافہ ہو گا ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *