سورۃ قریش کا وظیفہ کرنا

قرآن پاک ایک با برکت کتاب ہے۔ اس کا پڑھنا ہمارے سب کےلئے باعث رحمت ہے۔ کچھ ایسی سورتیں جن کو تلاوت کر کہ ہم کئی بیماریوں سے بچ سکتے ہیں . جیسے صورت فلق اور صورت ناس ہمیں جادو اور غیر اثرات سے مخفوظ رکھتی ہیں اسی طرح سورۃ قریش بھی بہت برکت ہے .کلام پاک کی ایک

ایسی صورۃ اگر آپ سورہ قریش ایک دفعہ پڑھیں گے تو اگرکھانے کے اندرزہربھی ملا ہوگا۔ تو وہ اثر نہیں کرے گا. کھانا فوڈ پوائزن نہیں بنے گا۔اوروہ کھانا بیماری نہیں بنے گا۔ صحت بنے گا.وہ کھانا اسے گناہوں کی طرف مائل نہیں کرے گا.نیکی کاذریعہ بنے گا۔اورجو دوسری دفعہ سورہ قریش پڑھے گا۔ تیسری مرتبہ سورہ قریش پڑھے گا۔ اللہ اس کی سات نسلوں کو بھی لاجواب کھانے دسترخوان لاجواب کھانے دسترخوان رزق دیتے رہیں گے.آپ بھی آج سے ہی یہ پڑھیں زندگی میں تبدیلی آپ خود محسوس کریں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.