اگر گھر میں کوڑا اس جگہ رکھتے ہیں تو

جب سے انسان اس دنیا میں آباد ہوا اس وقت سے آج تک ہر دور میں کسی نہ کسی خطے میں کوئی انسان ایسا ضرور پیدا ہوتا رہا ہے ۔جس نے انسانوں کو سیرت اور کردار کی تعمیر کی دعوت دی۔ اور اخلاق اور اعمال کی درستی کا درس دیا۔ بنیاد پر قائم رہنے سے ممتاز زندگی گزارنے اور بلند ترین اصلاحات پر

اپنے اندر پیدا کرنے کی تعلیم دی۔ انہیں رہنماؤں میں سے ایک مقدس اور بابرکت ذات حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جزیرہ نمائے عرب میں اس وقت پیدا ہوئے۔ جب پورا عرب شدید اخلاقی بحران کا شکار تھا ۔اور دنیا انسانیت میں عجیب ہے جانستاں برپا تھا ۔ اخلاقی اصول بے محابا توڑے جارہے تھے۔ اور انسانیت کی برسرعام تذلیل کی جارہی تھیجس کپڑے میں روزمرہ کا گوشت لاتے ہو۔ اسے گھر میں مت رکھو کہ وہ شیطان کے ٹھہرنے کی جگہ ہے اورکوڑا دروازے کے آگے جمع نہ کرو کہ وہاں پر شیطان بیٹھتا ہے۔ اور جب اپنے کمرے کے دروازے پر پہنچے تو بسم اللہ کہہ لو۔ کہ اس سے شیطان بھاگ جاتا ہے۔ اور جب کمرے میں داخل ہو تو سلام کہنا۔ اس سے برکت نازل ہوتی ہے۔ اور فرشتوں کو اس گھر سے

انس ہوجاتا ہے۔دوستوں اس واقع سے معلوم ہوتا ہے۔ کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں تعلیمات دی ہیں۔ کہ جس کپڑے میں ہم گوشت لاتے ہیں۔ اس کو گھر میں نہ رکھیں۔ شیطان کی چال کیونکہ اس سے شیطان جو ہے وہاں پر آجاتا ہے۔ اور دروازے کے آگے جو ہے ہمیں کوڑاکرکٹ نہیں رکھنا چاہیے۔ وہ جگہ جو ہے وہ شیطان کی بیٹھنے کی جگہ بن جاتی ہے اور جب بھی ہم کہیں دروازے پر پہنچتے ہیں تو ہمیں بسم اللہ کہنا چاہیے اور جب ہم واپس کمرے میں آتے ہیں اسلام کہنا چاہیے اس سے برکتیں نازل ہوتی ہیں اور پر رشتے جو ہیں وہ گھر میں آتے ہیں اس واقعہ سے یہ بھی معلوم ہوجاتا ہے کہ انسان اپنے گھر میں کس طرح سے فرشتوں کو داخل کر سکتا ہے۔

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی اسلام کی تعلیمات کے مطابق تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی پوری زندگی اسلام کے مطابق گزاریں اور ان کی زندگی سے ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ اللہ تعالی نے جو تعلیمات ہمیں دی ہیں ان پر عمل کر کے ہم کس طرح اپنی زندگی جو ھے اسلام کے اصولوں کے مطابق گزارتے ہیں اسی طرح حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ تمام اعمال کا دارومدار نیت پر ہے یہ چیز بہت اہمیت رکھتی ہے کہ انسان کی نیت کیسی ہے وہ اس چیز کو کس طرح سے کرتا ہے اور اس کی اس کے پیچھے کیا نیت موجود تھی اللہ تعالی انسان کی ہر چیز کے بارے میں جانتے ہیں ان کی نیت کو اچھی طرح سے جانتے ہیں

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.