صبح 7بار “منجیات” پڑھنے کا معجزہ

محترم ناظرین اور سامعین ۔ یوں تو ہر وظیفہ کسی نہ کسی مقصد کے لیے ہم آپ کو بتاتے رہتے ہیں اور ہر وظیفے کی اپنی ہی اہمیت ہو تی ہے ۔ لیکن آ ج میں جس عمل کو آپ کے سامنے رکھنے جا رہا ہوں ۔ اس کو سن کر آپ نہ صرف حیران ہو ں گے بلکہ اس عمل کے متعلق جو حیران کن روایات اور

تجر بات ہیں وہ اگر آپ سن لیں تو آ پ میں سے ہر شخص مرتے دم تک یہ عمل کر نا چاہے گا ۔ اس عمل کو “منجیات” کہا جاتا ہے۔ یعنی چند آیاتوں پر مشتمل نجات دلا نے والا عمل ۔ تو سب سے پہلے میں چند آیات آپ کے سامنے رکھ دیتا ہوں۔ پھر اس کی فضیلت اور اہمیت آپ کے سامنے روایات اور تجربات کی روشنی میں رکھوں گا۔ علامہ ابن سینہ ؒ کے ذریعے سے تجر بہ کے ساتھ ہم تک ان سات آیتوں کا عمل پہنچا ہے۔ جو کہ درج ذیل آیات ہیں۔قل لن یصیبنا الا ما کتب اللہ لنا ھو مو لینا عولی اللہ فلیتوکلالمو منونوان یمسسک اللہ بضر فلا کاشف لہ الا ھو وان یر دک بخیر فلا راد لفضلہ یصیب بہ من یشا ء من عبادہوما من دابۃ فی الا رض الا علی اللہ رزقھا ویعلمہ مستقرھا ومستودعھا کل فی کتب مبینانی تو کلت علی اللہ ربی وربکم ما من دابتہ الا ھوء اخذ بنا صیتیھا انی ربی علی صراط مستقیموکا ین من دابۃ لا تحمل رزقھا اللہ یر ز قھا وایا کم وھو السمیع العلیمما یفتح اللہ للناس من رحمتہ فلا ممسک لھا وما ہمسک فلا مر سل لہ ومن بعدہہ وھو العزیز الحکیمولین سالتھم من خلق السموت والارج لیقولن اللہ قل افرئ یتم ما تد عون من دون اللہ ان ارادنی اللہ بضر ھل ھن کشفت صرہ اوارادنی برحمتہ ھل ھن ممسکترحمتہ قل حسبی اللہ علیہ یتوکل المتوکلوناب ان آیات اور فضیلت سما عت فر ما لیجئے ۔

قرآن میں یہ ساتھ آیتیں ہیں جب میں ان کو پڑھ لیتا ہوں تو کچھ پرواء کرتا اگر چہ آسمان زمین پر گر پڑے تب بھی میں اللہ کے حکم سے نجات پاؤ نگا۔ اللہ اکبر ۔ محترم نا ظرین ان جملوں پر زرا غور فر مائیں کہ یہ کتنی بڑی بات ہے ۔ اسی طرح ایک روایت یہ بھی آ یا ہے کہ جو کوئی ان آیات کو ہمیشہ پڑ ھے گا۔ اگر اس پر احد پہاڑ کے برابرعذاب کا پہاڑ کا پڑے گا تو بھی اللہ تعالیٰ ان آیات کی بر کت سے اس عذاب کو اٹھا دے گا۔ اسی طرح حضرت علی المرتضی ٰ نے فر ما یا کہ جس نے صبح شام ان آیتوں کو اپنا وظیفہ بنا لیا تو وہ دنیا کی تمام آفتوں سے امن میں رہا۔ دشمن کے مکر سے خدا کی امان میں پہنچا۔ اور ان سات آیات کو منجیات کہا جاتا ہے۔ دیکھیے نا ظرین ۔ کون نہیں چا ہتا کہ اس کی دنیا میں ہر ایک پریشانی دور ہو جائے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.