سخت سے سخت اور پرانے سے پرانا کا لا جادو ختم

آپ کے لیے وظیفہ لے کر حاضر ہوئے ہیں۔ ہمارا آج کا وظیفہ کالے جادو کے اثرات سے محفوظ اور تحفظ کا بہت ہی خاص عمل ہے۔ جتنا بھی سخت سے سخت یا پرانے سے پرانا جادو ہو گا تو انشاء اللہ تعالیٰ اس وظیفے کی بر کات سے دو منٹ میں ختم ہو جائے گا اور یہ نبیوں کا آ زما یا ہوا قرآ نی وظیفہ ہے ۔

آپ بھی یہ وظائف کر یں گے تو انشاء اللہ تعالیٰ تمام مشکلات اور مصیبتوں سے آزاد ہو جائیں گے۔ معزز ناظرین و سامعین یہ کالے جادو کا جو عمل ہے یہ دشمن ہی وار کر سکتا ہے۔ کوئی عام معمولی انسان نہیں کر سکتا۔ جادو گر اپنے جادوگری کے طور پر وہ خط اور الٹے تاویزات لکھتے ہیں جن کی بدولت انسان کی صحت پر اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ اس کی نشانیاں بہت ہی خاص اور چند ایک نشانیاں ہیں ۔ کبھی چکر آ نا۔ کبھی اس کی طبیعت خراب ہو جا نا۔ کبھی سر میں درد۔ کبھی کمر میں درد۔ کبھی کپڑوں کا پھٹ جانا۔ایسی تمام نشانیاں جب سامنے ہو جائیں اور کوئی بیماری بھی دیکھنے میں بظاہر سمجھنے میں نہ آئے تو فوری دیر نہ کریں جلد ہی استخارہ کروائیں اور قرآنی استخارہ آپ کروائیں گے اگر اس میں کالے جادو کے اثرات ہو ں گے تو جلد ہی اس کا توڑ کروائیں۔ توڑ کیسے کر نا ہے۔ کسی کو لاکھوں اور ہزاروں کی تعداد میں نہیں کروانا۔ توڑ گھر بیٹھے دو منٹ میں کر نا ہے۔ وہ لوگ ۔ وہ بے ایمان لوگ ہزاروں روپے کی تعداد میں رقم لے کر آپ سے فراڈ کر تے ہیں۔ یہ دھو کے باز لو گ ہیں اور ان کا دین سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ کہتے ہیں جادو کا توڑ کر رہے ہیں مگر ایسا کچھ نہیں ہوتا۔

توڑ گھر بیٹھے کر نا ہے۔ انشا ء اللہ تعالیٰ ۔ مریض کو آ رام آ جائے گا۔ یہ نبیوں کا آزمایا ہوا وظیفہ ہے۔ جتنا بھی سخت اور پرا نا عمل ہوگا۔ جلد ہی اس دو منٹ کے وظیفے سے آپ چھٹکا را پا لیں گے۔ اور آپ وظیفہ کر نے کے بعد بھی استخارہ کر وا لیں۔ انشاء اللہ تعالیٰ استخارے میں جادو کے اثرات نظر نہیں آ ئیں گے۔ تو معز ز ناظرین و سامعین ہم بڑھتے ہیں اپنے وظیفے کی جانب تو وظیفہ ہم نے کیسے کرنا ہے اور اس کے لیے آپ وعدہ کر یں کہ پانچ وقت نماز کا اہتمام کر یں گے کیو نکہ کالے جادو کے اثرات بے نمازیوں پر شدید قسم کے ہوتے ہیں۔

اور جس گھر میں قرآنِ پاک کی تلاوت کا اہتمام نہیں ہوتا۔ اس گھر میں جلد ی سے کالے جادو کے اثرات بہت زیادہ اور بہت زیادہ جلدی ہو تے ہیں۔ تو معزز سامعین اور ناظرین نبی کریم ﷺ نے فر ما یا کہاپنے گھروں کو قبرستان نہ بنا ؤ یعنی کہ جس گھر میں سورۃ البقرہ کی تلاوت نہ ہو۔ وہ گھر قبرستان کی مانند ہے ۔ اور کا لے جادو جیسے بری بیماری سے تحفظ کے لیے سورۃ البقرہ کو بہت زیادہ فضیلت اور اہمیت دی گئی ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *