سرسوں کے ساگ سے شوگر کا علاج

ذیابیطس کا مریض انتہائی تکلیف میں مبتلا رہتا ہے ، ہاتھ پاؤں سن ہو جانا، ہاتھ پاؤں کا جلنا، سستی اورکاہلی کے ساتھ ساتھ بیزاری ایسی علامات ہیں جو کہ نفسیاتی طور پر بھی مریض کے متاثر ہونے کی نشانی ظاہر کرتی ہیں۔یہاں ہم شوگر کے مریضوں کیلئے ایک ایسا ہی نسخہ بتانے جا رہے ہیں جس کے استعمال سے

شوگر کے مریض کی شوگر 110 تکآجائے گی اور اوپر بتائے گئے تکلیف دہ امراض سے بھی نجات حاصل ہو گی۔ نسخہ بنانے کیلئے آپ کو اندر جو تلخ پچاس گرام، گڑ مار بوٹی پچاس گرام، جامن کی گٹھلی پچاس گرام اور سرسوں کا ساگ سوکھا ہوا بیس گرام درکار ہو گا۔ ان تمام اشیا کو ملا کر باریک پیس لیں اور روزانہ صبح ناشتے سے پہلے ایک چمچ اور ایک چمچ رات کھانے سے پہلے پانی کے ساتھ استعمال کریں۔سرسوں کا ساگ بنانے کی ترکیب ایک پین میں کپ پانی کے ساتھ سرسوں کا ساگ۔ پالک۔ سبز مرچیں۔ اور ادرک باہم یکجا کریں اسے 15 تا 20 منٹ تک اُبالیں اُبالنے کے بعد اسے ٹھنڈا کریںایک مکسر میں اسے بلینڈ کریں اور اس کی ایک رف سی پیسٹ بنا لیں دھیمی آنچ پر اس پیسٹ کو 3 تا 4 منٹ تک پکانے کے بعد ایک جانب رکھ دیں۔ایک دوسرے پین میں گھی گرم کریں۔اس گھی میں پیاز شامل کریں اور بھونیں حتیٰ کہ وہ شفاف بن جائیں۔ٹماٹروں کا شوربہ (Puree) شامل کریں۔ اور پکائیں حتیٰ کہ مکسچر آئل چھوڑ دے اور پکانے کے دوران مسلسل چمچ ہلاتے رہیں۔تیار کردہ پیسٹ اور پسی ہوئی سرخ مرچ اور نمک شامل کریں اور 5 تا 6 منٹ تک اُبلنے کے قریب آگ پر پڑا رہنے دیں۔مکئی کی روٹی کے ہمراہ گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.