محبت پانے کا بہت ہی طاقتور وظیفہ

یہ وظیفہ کر کے آپ اپنی من کی مراد پوری کر سکتے ہیں۔ اس انسان سے شادی کرنے کا وظیفہ جو کہ بہت سنگدل انسان ہے جس نے آپ کی زندگی تباہ کر دی ۔آپ کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے اس سے شادی کرکے آپ اپنی عزت کو محفوظ کرنا چاہتے ہیں۔دوسرا بندہ رشتہ ختم کرنے کے لیے حیلے بہانے بناتا ہے

۔وہ شخص آپ کو استعمال کرکے کے اپنا راستہ بدلنے کی کوشش کرتا ہے ۔ان شاء اللہ اس عمل کے کرنے سے وہ بندہ آپ سے معافی مانگے گا۔اپنی غلطی کوتاہی پر شرمندہ ہوگا وہ آپ سے نکاح کرے گا اور اپنا وعدہ نبھائے گا ۔اس عمل یا وظیفہ میں اپنے کرنا یہ ہے کہ اللہ کے اسمائے حسنی میں سے اللہ کا ایک نام یا احد اس کا مطلب ہے ایک یکتا۔ آپ نے اللہ تعالی کے اس نام یا احد کو ہر نماز کے بعد ایک ہزار دفعہ پڑھنا ہے ۔آپ نے اس کو ہر نماز کے بعد اول و آخر سات مرتبہ ہر درود شریف کے ساتھ پڑھنا ہے ۔اس کے بعد اللہ سے دعا کریں۔کہ اللہ تعالی اس شخص کے دل میں آپ کی محبت کو ڈال دے ۔آپ اس وظیفے کو مسلسل اور مستقل اکیس دن تک کریں ۔زیادہ افضل ہے کہ آپ اس وظیفہ کو جمعرات سے شروع کریں۔ انشاءاللہ آپ جلد ہی اپنے مقصد میں کامیاب ہوجائیں گے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.