اللہ پاک کی غیبی مدد حاصل کرنے کا عمل آٹے کی سو گو لیاں لے کر اس پر یہ عمل کر یں

ہم آپ کی خدمت میں جو وظیفہ لے کر حاضر ہوئے ہیں وہ بے پناہ دولت کے حوالے سے ہے رزق میں برکت کے حوالے سے ہے تو وظیفہ پر جانے سے پہلے میری ایک چھوٹی سی گزارش آپ سب لوگوں سے ہے کہ میری باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا کیونکہ ان باتوں میں بہت کچھ ہے آپ کے لیے

بہت ہی کچھ ہے آپ کے لیے جسے جان کر آپ بہت زیادہ حیران ہو جا ئیں گے اور تمنا کر یں گے کہ یہ وظیفہ ہمیں پہلے کیوں نہ پتہ چلا تو اس وظیفے کے بارے میں جو جو بھی باتیں ہیں ان سب باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا اور ان باتوں پر عمل بھی کیجئے گا۔ تا کہ اس وظیفے سے آپ پورا پورا فائدہ اٹھا سکیں۔ وظیفے کو پورے یقین کے ساتھ کیا جا ئے تو تب ہی اس کا فائدہ ہوتا ہے اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کو ہمارے وظائف سے فائدہ ہو تو ہر وظیفہ کو پورے یقین کے ساتھ کرنے کے ساتھ ساتھ پانچ وقت کی نماز بھی پڑ ھیں تا کہ اس وظیفے کے کرنے کے اندر مزید جان پیدا ہو سکے۔ اسے پوری ایمان دار اور فراغت دلی کے ساتھ کر یں گے جن سے آپ کی زندگی میں بہت سی آسانیاں آئیں گی آئیے چلتے ہیں وظیفے کی جا نب رزق میں برکت کے حوالے سے آپ کو کر نا یہ ہے۔

کہ آپ نے گوندے ہوئے آٹے کے چنے کی مقدار کے برا بر ایک سو ایک گولیاں بنانی ہیں اور ان کو دھوپ میں سکا نا ہے ۔ اور پھر جمعرات کے دن بعد نماز عشاء اول ایک مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اور پھر ہر گولی پر جو آپ نے ایک سو ایک گو لیاں بنائی ہیں ان پر ہر ایک گولی پر آیتِ کریمہ پڑھنی ہے آپ نے ہر ایک ایک گولی پر اور اس عمل کے بعد آخر میں ایک مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اور ان گو لیوں کوصاف پانی میں بھر دیں یا کسی جگہ دفنا دیں انشاء اللہ اس عمل سے مال و دولت کی ریل پیل لگ جا ئے گی اور آپ کی نسلیں آباد ہو جا ئیں گی۔

آپ کی سہولت کے لیے دوبارہ عرض کر وں کہ گوند ے ہوئے آٹے کی چنے کی مقدار کے برا بر ایک سو ایک گولیاں بنانی ہیں اور ان کو دھوپ میں سکا نا ہے ۔ اور جمعرات کے دن بعد نمازِ عشاء پہلےا یک مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اور پھر ہر گولی پر ایک مرتبہ آیتِ کریمہ پڑھنی ہے۔ اور آخر میں ایک مرتبہ درودِ شریف پڑھنا ہے اور ان گو لیوں کو یا تو ایک صاف پانی کے برتن میں بھر لیں یا آپ ان گولیوں کو کسی جگہ دفنا دیں انشاء اللہ اس عمل سےآ پ کے رزق میں بے پناہ اضافہ ہوگا اللہ پاک ان جگہوں سے رزق عطا فر ما ئیں گے جن کا آپ نے تصور بھی نہیں کیا ہوگا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.