صرف دو لیموں کاٹ کر اس میں نمک بھر کر گھر کے کو نوں میں رکھ دیں

گر میوں کا موسم ہو اور لیموں کا استعمال نہ ہو یہ ممکن نہیں ہر جگہ آپ کو گرمیوں میں ہر قسم کے مشروبات کے ساتھ لیموں کا استعمال ضرور ملے گا اور اس کے ساتھ اچار کے اندر لیموں کا استعمال ضرور ہوتا ہے اور اس کے بغیر اچار بنتا ہی نہیں ہے کیونکہ اچھا ذائقہ لا نے کے لیے آپ کو لیموں کا

استعمال کرنا ضرور پڑتا ہے لیکن آج ہم آپ کو لیموں کے استعمال کا ایک ایسا طریقہ بتائیں گے کہ جو پہلے شاید آپ نے نہ سنا ہو نہ استعمال کیا ہو۔ لیکن آگے بڑھنے سے پہلے آپ سے گزارش ہے کہ ہماری باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا تا کہ ان معلوماتی باتوں سےآپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ ہو سکے آپ نے نوٹ کیا ہوگا۔ کہ کچن بہت زیادہ صاف ہونے کے بعد مخصوص قسم کی بسم محسوس ہوتی ہے یا جب آپ فریج کھولتے ہیں تو آپ کو خاص قسم کی بو محسوس ہوتی ہے بیکڑیاز کا ہوتا ہے جو کھانے کی جگہ پر یا پھر ایسی جگہ پر ضرور موجود ہوتی ہے جو بند ہو یا پھر جہاں پر نمی ہو اور یہ دونوں چیزیں فریج کے اندر بھی پائی جاتی ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ کچن میں بھی پائی جاتی ہیں اگر آپ اس بدبو سے تنگ ہیں اور چاہتے ہیں کہ یہ بدبو ختم ہو جا ئے تو آج ہم ایک ایسا ٹوٹکہ بتائیں گے کہ جس کے استعمال سے اس بد بو سے جان چھڑا سکتے ہیں ۔

اس کے لیے آپ کو صرف دو چیزیں چاہییں ایک لیموں اور دوسرا نمک لیموں لے لیں اور اس کو در میان سے کٹ لگا ئیں کٹ اس طرح سے لگا ئیں کہ لیموں نیچے سے جڑا رہے اور اوپر سے اور در میان سے کٹ جا ئے۔ اب اس کے بعد اس میں دو چھوٹے چمچ نمک ڈال دیں اور جہاں پر آپ کو محسوس ہوتا ہے کہ یہاں پر بہت زیادہ بد بو ہے یا پھر صفائی کے باوجود برقرار رہتی ہے تو وہاں پر اس کو لگا ئیے یا پھر رکھ دیجئے اس کی وجہ سے یا پھر اس کی خوشبو کی وجہ سے بیکٹیر یا ختم ہو جا ئیں گے اور اس جگہ سے بد بو بالکل ختم ہو جا ئے گی۔

وہاں پر جانے والے بندے کو یا پھر وہاں پر محسوس کرنے والے بندے کو ایک اچھی خوشبو محسوس ہوگی اور جو مخصوص قسم کی بد بو ہو گی وہ ختم ہو جا ئے گی لیموں کو صحت کے لیے بہت زیادہ فائدے ہیں اس میں موجود وٹامنز اور دیگر اجزاء یہ جراثیموں اور بیکٹیر یا کے خلاف مذاہمت کر تے ہیں اور انسان کو مختلف قسم کے بیکٹریاز سے محفوظ رکھتے ہیں۔ جب کہ دل اور بالوں کے لیے بھی انتہائی مفید ہے اور اس کے ساتھ ساتھ جلد کے لیے بھی اس کا استعمال کیا جا تا ہے تا کہ جلد چمک دار رہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.