صرف 2 دن میں جگر کی گندگی صاف جگر بیمار ہونے کی 5پہلی خاموش علامات

آج ایسی ریمڈی بتائیں گےجس کی مدد سے آپ اپنے جگر کو چوبیس سے اٹھتالیس گھنٹے کے درمیان میں پوری طرح سے ڈی ٹوکس کرپائیں گے ۔ دل دماغ کڈنی اور پھیپھڑے کی طرح جگر ہمارے جسم کا اہم حصہ ہے ۔ کیونکہ جگر ہمارے جسم میں ایک کیمیکل فیکٹری کی طرح کام کرتا ہے ۔ یعنی کہ ہم جتنا بھی

باہر کا تلا ہوا ، فاسٹ فوڈ ، الک وحل باہر کی دوائیاں کھاتے ہیں ۔ ان سے ہونے والے برے اثرات کو جگر باہر نکالنے کا کام کرتا ہے ۔ اگر ہمارے جگر میں ہلکی سی بھی خرابی آجائے تو پورے جسم کا بیلنس بگڑ جاتا ہے ۔ جس کیوجہ سے جگر سے جڑی کئی طرح کی بیماریاں جیسے کے ہیپاٹائٹس ، فیٹی لیور ، لیورسیورسس اور لیور کینسر جیسی اور خطرناک بیماریوں کا خطرہ بنا رہتا ہے ۔ کونسی ایسی وجوہات ہیں جس کیوجہ سے آپ کو جگر کی پریشانی ہوسکتی ہے ۔ اکثر پیٹ خراب رہنا، بار بار گیس بننا ، کھانا سہی طریقہ سے ہضم نہ ہونا جی متلانا یہ شرواتی آثار ہیں جگر کے خراب ہونے کے ایسے میں اگر آپ باہر کا ہلکا سا بھی کھانا کھائیں اور پیٹ جلدی خراب ہوجائے پیٹ میں درد اور گڑ بڑ محسوس ہو تو ہوسکتا ہے کہ آپ کے جگر کی کام کرنے کی رفتار دھیمی ہوچکی ہے ۔ اگر آپ کو بار بار پیٹ خراب ہونے کی پریشانی ہو تو آپ کو ایک با ر جگر کا چیک اپ ضرور کروانا چاہیے ۔ ویسے تو جسم میں کمزوری اور تھکان ہونا ایک عام بات ہے ۔ لیکن ایسے میں اگر آپ کو روز روز تھکان محسوس ہوتی ہے ۔

کئی بار آپ کو جسم میں کمزوری لگتی ہے تو ہوسکتا ہے یہ بھی جگر کی پریشانی کیوجہ سے ہی ہو ۔ کیونکہ ٹاکسنز کی تعداد زیادہ ہونے پر جگر کی کارکردگی دھیمی ہوجاتی ہے ۔ اگرآ پ کی کافی لمبے عرصے سے روزانہ تھکان اور کمزوری محسوس کررہے ہیں تو آپ کو ایک بار جگر کا چیک اپ ضرور کروانا چاہیے ۔زہریلے اور خطرناک مواد کی مقدار بڑھنے پر جگر میں جما برا ٹاکسز ہمارے ریڈ سیلز میں جانے لگتے ہیں جس میں ہمارے پیٹ کی چربی بڑھنا شروع ہوتا ہے ہمارا وزن تیزی سے بڑھتا ہے ۔ ایسا ہونے پر ضروری ہے کہ ایک بار جگر کا چیک اپ کروائیں ۔ آپ نے دیکھا ہوگا کہ بخار ہونے پر ہمارے منہ کا ذائقہ بدلتا ہے ۔

ہمارے زبان پر کڑوا پن محسوس ہوتا ہے ۔ کچھ کھانے پر ہمیں اس کا ذائقہ اچھا نہیں لگتا اگر آپ کو بخار نہ ہونے کے باوجود بھی ایسی پریشانی ہے تو آپ کا جگر سہی طریقہ سے کام نہیں کررہا ہے ۔آج کے مشروب کی ریمڈی جو جگر کو ڈی ٹاکس کرے گی اس کیلئے آپ نے سب سے پہلے مولی کے پتے لینے پھر انہیں باریک کاٹ لیں۔ جس کا آپ نے جوس نکالنا ہے ۔ پھر دوسرے نمبر پر آپ نے چقندر لیکر اس کے ٹکڑے کرلینے ہیں۔ پھر ان دونوں کو گرینڈر میں ڈال کر اس میں ایک گلاس پانی ڈالیں گرینڈرکرکے ایک گلاس میں نکال لیں۔ پھر اس جوس میں گیلوئے کی ٹہنیوں کا رس اس میں مکس کرکے پی لیں۔ انشاء اللہ آپ کا جگر ڈی ٹاکس ہوجائیگا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.