ماہِ شعبان میں پسند کی شادی کا کر شماتی وظیفہ

شعبان میں بچیوں کے اچھی جگہ رشتہ کر وانے اور پسند کی شادی کے لیے ایک نہایت مجرب قرآنی عمل لے کر آپ کی خدمت میں حاضر ہوں پیارے بہنوں اور بھائیوں موجود ہ دور کے مشکلات اور آزما ئشوں میں ایک بڑی مشکل اچھے رشتے کا نہ ملنا بھی ہے مر د و خواتین کی ایک کثیر تعداد اس مشکل سے

گز ر رہی ہے۔ کیونکہ شادی پر بندش کا قائل ہو جا نا ایک عام سی بات بن گئی ہے بہت سی لڑکیاں اچھے رشتے نہ ملنے کی وجہ سے گھروں میں بیٹھی رہتی ہیں رشتے آتے تو ہیں مگر کھا پی کر چلے جاتے ہیں۔ اور اچھی بھلی شکل و صورت والی لڑکیاں اور لڑکے رشتے رد ہونے سے ذہنی طور پر بیمار پڑ جاتے ہیں اور کئی گھروں میں تو ایسا بھی ہوتا ہے۔ کہ کسی ایک کی شادی پر بندش لگتی ہے تو باقی افراد بھی اس کی زد میں آ جا تے ہیں اور کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ بڑوں کی بجائے چھوٹوں کی شادیاں ہو جاتی ہیں تو ان تمام مسائل اور بندشوں کے توڑ کے لیے میرا آج کا وظیفہ ہے۔ جن گھروں میں لڑکے اور لڑکیاں رشتہ نہ ہونے کی وجہ سے بوڑھی ہو رہی ہیں تو یہ خاص قرآنی عمل ایک بار ضرور آزما ئیے اللہ کے حکم سے اسی مہینے رشتہ طے پا یا جا ئے گا اس عمل کی برکت سے معمولی شکل و صورت اورمحدود مالی وسائل رکھنےو الوں کے رشتے اپنے سے اونچے اور خوبصورت اورمالدار لوگوں میں طے پا جا ئیں گے انشاء اللہ بہت سی بہن بھائیوں نے یہ وظیفہ آزما یا اللہ کے حکم سے انہیں فائدہ ہوا آج اللہ کے حکم سے پر سکون زندگی گزار رہے ہیں۔

یہ عمل نہایت ہی آسان اور موثر ہے اس کی بر کت کے سبب نیک اور اچھا رشتہ اللہ کے فضل و کرم سے جلد از جلد مل جا ئے گا توآ ئیے چلتے ہیں آج کے اس قرآنی عمل کی طرف مگر اس سے پہلے ایک درخواست ہے کہ ان تمام باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا ۔ اس مجرب قرآنی عمل سے بہت سے لوگوں کو بہت فائدہ ہوا جنہیں کوئی رشتہ نہیں مل رہا تھا تو انہوں نے یہ عمل کیا تو رشتوں کی بند ش ایسی ٹوٹی کہ رشتوں کی لائن لگ گئی تو جن بہن بھائیوں کا رشتہ نہ آتا ہو یا رشتہ ہو کر ٹوٹ جا تا ہو یا بات شادی تک نہ پہنچتی ہو یا میرے وہ بہن بھائی پسند کی شادی کر نا چاہتے ہیں۔

تو انہوں نے سورۃ طحہٰ اس کو سبز رنگ کے کاغذ یا چارٹ آپ بازار سے خرید لیں اس پر نیلے رنگ کے مارکر سے سورۃ طحہٰ مکمل لکھ لیں اگر یہ عمل لڑکا اور لڑکی خود کر سکتے ہوں تو باوضو ہو کر خود لکھیں یا والدہ لکھے اب وہ چارٹ طے کر کے لڑکی کی دوپٹہ میں باندھ کر رکھ دے اور اگر لڑکا کر رہا ہے تو وہ چارٹ اپنی جیب میں رکھے۔ اللہ کے فضل سے رشتے آنا بھی شروع ہو جا ئیں گےا ور خیر و عافیت سے جلد از جلد شادی بھی ہوجا ئے گی یہ عمل لڑکا اور لڑکی خود کریں تو بہت بہتر ہے اور اگر خود نہ کر سکتے ہوں تو والدہ یا و الد بھی کر سکتے ہیں۔ اگر نظرِ بد حسد یا جادو ہوا تو یہ سب اس عمل کر کرنے سے یہ سب ختم ہو جا ئے گا۔ انشاء اللہ ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.