قرآن کی یہ چھوٹی سی آیت پانی میں گھول کر پی لیں

ہر انسان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس کا چہرہ خوبصورت نظر آئے اور اس کے چہرے میں ایسی کشش ہو کہ لوگ متاثر ہوں۔بعض اوقات اللہ کسی کو یہ حسن و نکھار قدرتی طورپرعطا کر دیتا ہے اور بعض اوقات تلاوت قرآن یا ذکر سے بھی چہرے میں عجیب کشش پیدا ہوجاتی ہے۔جس کو دیکھتے ہی انسان شیدائی بن جاتا ہے۔

بعض لوگ مکتلف کیمیکل کریم اس کے لئے استعمال کرتے ہیں جس سے بسا اوقات چہرہ سفید تو ہو جاتا ہے لیکن چہری کی نورانیت نہیں ہوتی۔ایک ایسی آیت اور ایک ایسا عمل پیش خدمت ہے جس سے انسان کا چہرہ سفیدی کے ساتھ ساتھ پرکشش اور نورانی بھی ہو جاتا ہے۔ اور یہ عمل کرنے کے بعد جو بھی آپ کو دیکھے گا انشاء اللہ اس کے دل میں آُپ کی محبت اور عقیدت پیدا ہوا کرے گی۔عمل بڑا زبردست اور کلام الہی کا معجزہ ہے بس آپ کا یقین اور اعتقاق اس کو اور بھی پراثر کر دے گی۔عمل کچھ اسطرح ہے کہ روزانہ عرق گلاپ پر صبح سویرے 21 بار نیچھے دی گئی آیت مبارکہ پڑھ کر دم کرنا ہے اور یہ عرق گلاب روزانہ صبح اٹھتے ہی اور رات سوتے وقت چہرہ پر لگاانا ہے۔اور یہ عمل 21 دن تک جاری رکھنا ہے۔انشاء اللہ چہرہ سفیدی کے ساتھ ساتھ عجیب انداز سے نکھر جائے گا اور ایسی کشش پیدا ہوگی کہ دیکھنے والا گرویدہ ہو جائے گا۔ آیت مبارکہ یہ ہے

آپ ﷺ نے 1400 پہلےجو علاج بتایا تھا تو ہم مسلمان ہونے کی حیثیت سے اس علاج سے کبھی انکار کر ہی نہیں سکتے کیونکہ آپ ﷺ نے جو بتلایا وہ سچ اور حق ہے اور اس کبھی بھی جھٹلایا نہیں جا سکتا اگر اس وظیفہ اور عمل کو کریں گے تو کبھی بھ فیشلز وغیرہ کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔ اگر یہ چاہتے ہیں تو اللہ کا یہ نام رات کو سونے سے پہلے صرف 10 بار پڑھ کر اپنے چہرے اور گردن پر ہاتھ پھیر کر سو جائے تو اس کا اثر بہت جلد نظر آئے گا اور رنگت قدرتی طور پر صاف ہوجائے گی اس سے پہلے آُ نے درود ابراہیمی کا ورد کرنا ہے کم سے کم 3 بار اس کے بعد اللہ کا نام المصور کا دس بار ورد کرنا ہے ۔ اور اس کے ساتھ ساتھ اپنا ہاتھ اپنے چہرے اور گردن پھر پھیرتے رہیں اور اس کے بعد سو جائے اس عمل کو اپنی زندگی کا معمول بنائے اور مسلسل کرتے رہیں

ان شا ءاللہ ہر سن آپ کے لئے نور سے بھرپور ہوگا اور چہرہ چاند کی مانند روشن ہوتا جائے گااس سے پہلے مسلمان اپنا علاج طب نبوی سے کرتے تھے کیونکہ آپ ﷺ کی ذات میں دنیا کے ہر شعبہ کی راہنمائی موجود ہے اور آپ کی بتائی ہوئی چیزوں میں اثر باقی چیزوں کے نسبت زیادہ اور دیر ہا ہے آ پ ﷺ نے فرمایا ۔ رائی اور ایلوویرا کو اپنے چہرے پر لگایا کرو اس سے چہرہ نکھر جاتا ہے رنگت صاف ہو جاتی ہے آنکھوں اور دماغ کے صفراوی مادہ کو نکالتا ہے لیکن اس کو صرف رات کے وقت استعمال کریں دن میں منع فرمایا ہے اس کے علاوہ اگر ان کو روغن گل میں ملا کر پیشانی اور کنپٹی ر لگا جائے تو سر کا درد ختم ہو جاتا ہے ناک اور منہ کے زخموں کے لئے اکثیر ہے اس لئے گزارش ہے کہ مہنگی کریموں کے استعمال سے پہلے کم سے کم ایک دفعہ اس کو استعمال کیا جائےنیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.