پمپلز کا خاتمہ سو فیصد کا میاب نسخہ

پمپلز تقریباً ہر آدمی کو ہی پریشان کرتے ہیں اس کا مسئلہ زیادہ بیکٹیر یا کے انفیکشن کی وجہ سے اور آلودگی کی وجہ سے پھیلتا ہے کیونکہ آلودگی کی وجہ سے ہمارے سکن پورز بند ہو جا تے ہیں اور جب ان کو ہوا نہیں مل پاتی تو یہ ان مسائل کو پیدا کر تے ہیں یہ آپ کے چہرے پر آپ کی گردن پر آپ کے جسم کے حصوں پر نمودار ہوتے ہیں

پینٹ کرنے کے لیے بہت سارے لوشنز اور میڈیسنز مارکیٹ میں دستیاب ہیں جو ان سے چھٹکارا دلا نے کے لیے کافی مددگار ثابت ہو تے ہیں۔ لیکن آج ہم آپ کو کچھ ایسے ہی آسان اور اثر دار گھریلو نسخوں کے بارے میں بتائیں گے جن کو استعمال کر کے آپ بہت ہی کم وقت میں پمپلز جیسی سنگین صورتحال سے چھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں۔ نجات حاصل کر پائیں گے تو آئیے جان لیتے ہیں۔ ٹوتھ پیسٹ آپ روزانہ ٹوتھ پیسٹ کا استعمال کر کے اپنے دانتوں کو تو صاف کرتے ہی ہیں لیکن اگر آپ پمپلز کا علاج کر نا چاہتے ہیں تو آپ ٹوتھ پیسٹ کا استعمال کیجئے اور اپنے پمپل سے چھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے آپ روزانہ توتھ پیسٹ کو اپنے پمپلز کے اوپر اپلائی کر یں اور صبح میں اپنے چہرے کو واش کر لیجئے آپ روزانہ دن میں دو بار اس علاج کا استعمال کر سکتے ہیں

اس کے لگاتار استعمال سے آپ اس قسم کے مسائل سے چھٹکارا حاصل کر پا ئیں گے لہسن کے اندر بہت سے ایسے اجزاء موجود ہیں اور لہسن میں موجود سلفر تیزی سے آپ کے پمپلز کو علاج کرنے میں مفید ثابت ہوتا ہے اس کے لیے لہسن کی ایک ڈلی کو دو حصوں میں کاٹ لیجئے اور پھر اس کے بعد پانچ منٹ تک ان پمپلز پر رب کر یں اس کو پانچ سے چھ منٹ تک رب کرنے کے بعد اپنے چہرے کو نیم گرم پانی سے واش کر لیجئے آپ اس علاج کو دن میں دو بار دہرائیے۔ اس کے کچھ ہی دن کے استعمال سے آپ پمپلز سے پوری طرح چھٹکارا حاصل کر لیں گے۔ اور چہرے پر ہونے والے پمپلز مارکس بھی کم ہونا شروع ہو جا ئیں گے۔

شہد اور دل چینی دونوں ہی بہت ہی زیادہ مفید ہیں چہرے کے پمپلز کو دور کرنے کے لیے اور ان کے اندر وٹامن بی تھری اور اینٹی بیکٹیریل پراپرٹیز پمپلز کو ختم کرنے کے لیے بہت زیادہ مفید ہوتی ہے اس کو بنانے کے لیے آپ کو ضرورت ہو گی دو چمچ ہنی اور ایک چمچ دال چینی کے پاؤڈر کی سب سے پہلے دال چینی کے پاؤڈر کو ایک کٹور ی کے اندر ڈال لیں اس کے بعد اس میں ایک چمچ شہد ڈال کر ان دونوں کو اچھی طرح سے مکس کر لیجئے اس کے بعد اس پیسٹ کو اپنے چہرے پر لگا ئیں اور اس کو تقریباً دس سے پندرہ منٹ تک لگا رہنے دیں یہ کم وقت میں ہی آپ کو پمپلز کے مسائل سے نجات دلانے میں مفید ثابت ہوتا ہے اس کا لگاتار استعمال ایک ہفتے تک کر یں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.