پاؤں کی بد بو سے ہمیشہ کے لیے چھٹکارہ پا ئیں

پاؤں سے بد بو ختم کر نے کا بہترین علاج ہے کہ پانی لو اور اس میں نمک اسے گرم کر و اور اس میں نمک ڈالو۔ اور اس میں تھوڑا سا لیمن ڈالو اور اس سے پاؤں کو اچھی طرح دھو ئیں زندگی میں کبھی بد بو نہیں آ ئے اور اس کے ساتھ ساتھ اپنے معدے کا بھی خاص خیال رکھو۔ کیونکہ ہمارا معدہ ہی جو ہے

ہمارے جسم میں بد بو پیدا کر تا ہے کہنے کا میرا مقصد ہے کہ جب ہمارے معدے میں تیزابیت بڑھ جا تی ہے تو ہمارے جسم میں بھی بد بو پیدا ہو نا شروع ہو جا تی ہے۔ تب بھی آپ کے جسم سے بد بو آ سکتی ہے۔ اس کا علاج کیا ہوگا۔ اس کا بہترین علاج یہ ہے کہ ہم معدے کو جو تیزابیت سے بھر دیتی ہیں چیزیں ان چیزوں کا استعمال کم سے کم کر یں تا کہ ہمارے معدے میں کسی بھی قسم کی کوئی بھی تیزابیت نہ ہونے پائے اور جب ہمارے معدے میں تیزابیت ہو جا تی ہے تو ہمارے جسم میں بد بو پیدا ہو جا تی ہے اور جب ہمارے معدے میں کسی بھی قسم کی کوئی تیزابیت نہیں ہوتی تو ہمارے جسم میں بھی کسی بھی قسم کی کوئی تیزابیت نہیں ہوتی۔ اور یہ ہماری صحت کا ایک بہترین راز ہے ہماری صحت تب ہی بر قرار رہ سکتی ہے جب ہمارے معدے میں کسی بھی قسم کی کوئی بھی تیزابیت نہ ہو۔ تو اس کا حل صرف یہی ہے کہ ہم ان خوراکوں کا استعمال کر یں کہ جو تلی ہوئی نہ ہوں فاسٹ فو رڈ نہ ہو۔

کیونکہ یہ چیزیں ہمارے جسم میں تیزابیت کا اضافہ کر تی ہیں ۔ پاؤں سے آنے والی بد بو نا قابل برداشت ہو تی ہے اور بعض اوقات شر مندگی کا باعث بھی بنتی ہے۔پاؤں کی بدبو سے نجات حاصل کرنے کے لیے لیموں کا ستعمال بہترین ہے ۔لیموں کا رس اینٹی بیکٹیریل صلاحیت رکھتا ہے لہذا بدبو سے نجات پانے کے لیے دو اونس پانی میں لیموں کا رس ملا کر پاو¿ں پر لگائیں۔ یہ عمل تب تک جاری رکھیں جب تک مکمل افاقہ نہ ہو جائے ۔اسکے علاوہ کافی فلٹر اور بیکنگ سوڈا کے استعمال سے بھی پاؤں کی بددبو سے نجات حاصل کی جاسکتی ہے بہت سے لوگ پاؤں کی بدبو کے مسئلے سے دوچار ہوتے ہیں ۔

جس کی وجہ سے انہیں بہت مرتبہ بالخصوص کام کے دوران یا اپنی نجی زندگی میں شرمندگی اٹھانی پڑتی ہے۔ بہت سے لوگ پاؤں میں پسینہ آنے کے مسئلے میں مبتلا ہوتے ہیں جہاں یہ پسینہ جرثومے کے ساتھ مل کر ناگوار بُو کا سبب بنتا ہے۔اس کے علاوہ تنگ جرابوں اور جوتوں کو طویل دورانیے تک پہنے رہنے سے اچھی طرح ہوا داری نہیں ہوپاتی جس سے یہ بدبو کا مسئلہ اور زیادہ بڑھ جاتا ہےبہت سی وجو ہا ت ہیں جن کی وجہ سے ہمارے پاؤں میں بد بو ہو جا تی ہیں تو ہمیں ان وجو ہات پر غور کر نا چاہیے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.