جمعہ کے دن نمازِ عصر کے بعد تین نام پڑھ لیں

میں آج آپ کے ساتھ ایک وظیفہ شئیر کرنے جا رہا ہوں جو کہ بہت ہی زیادہ مجرب ہے اگر آپ کی کوئی بھی بہت بڑی حاجت ہے جسے آپ پورا کر نا چاہتے ہیں اور کافی عرصے سے وہ حاجت پوری نہیں ہوئی تو یہ وظیفہ انہی حاجات کو پورا کر نے کے لیے ہی ہیں۔ کوئی حاجت پوری نہیں ہو رہی تو آپ نے جمعہ کے

دن یہ عمل کر نا ہے اور جیسا کہ بہت سے افراد ایسے ہیں جن کے لیے ان کی سب سے بڑی حاجت سب سے بڑی پریشانی اولاد کا نہ ہو نا ہے وہ چاہتے ہیں۔ کہ انہیں اللہ تعالیٰ اولاد کی نعمت اور رحمت سے نواز دے اور ان کی وہ مراد پوری کر دے تو آج کے دن کے لیے یعنی جمعہ کے دن کے لیے یہ وظیفہ بہت اہمیت کا حامل ہے جس سے آپ کی دعا انشاء اللہ ضرور قبول ہو جا ئے گی یہ نمازِ عصر کے بعد کر نا ہے یہ اللہ تعالیٰ کے نام کا یہ عمل ہے چا ہے کتنا ہی عرصہ کیوں نہ گزر گیا ہو انشاء اللہ اللہ پاک آپ کو اولاد کی نعمت سے ضرور نواز دے گا۔ آپ پورےیقین کے ساتھ یہ عمل کر یں انشاء اللہ آپ کی مراد ضرور پوری ہو گی۔ آپ اس عمل کو ضرور کر یں۔ جمعہ کے دن کو تمام دنوں پر فضیلت حاصل ہے ۔

جس دن ایک ایسی گھڑی ہوتی ہے جس میں اللہ تعالیٰ سے جو بھی دعا مانگی جائے اللہ تعالیٰ اس دعا کو قبول فر ما تا ہے اس کے علاوہ اور بھی بہت زیادہ فضیلت ہے جمعہ کےدن کی جمعہ کے دن غسل کر نا اور وقت پر مسجد میں جانے سے بہت زیادہ ثواب ملتا ہے جمعہ کے دن درود کو بھی کثرت سے پڑھنا چاہیےجو کوئی بھی ایسا کرتا ہے اس کی روزی میں اس کے رزق میں اضافہ ہوتا ہے یہ اللہ کے نام کا وظیفہ ہے اور اللہ کے نام میں بہت پاور ہے اگر پورے یقین کےساتھ اللہ کو اس کے ناموں سے پکارا جا ئے اور ما نگا جا ئے تو اللہ تعالیٰ ضرور عطا کر تا ہے۔

اللہ اس کے بندے کو اس کی دعا کو کبھی رد نہیں کرتا اللہ تعالیٰ تو خود فر ما تا ہے کہ اے بندے تو مجھ سے مانگ میں تجھے عطا کر وں گا۔ یہ وظیفہ سات جمعہ تک کر نا ہے آپ نے جمعہ کے دن نماز عصر ادا کر نے کے بعد اسی جگہ پر بیٹھ کر تین سو تیراں مربتہ یا اللہ یا ر حمن یا رحیم پڑھنا ہے ان تین ناموں کو اکٹھا پڑھنا ہے اور تصور ایک ہی کر نا ہے اور ان کے اول آخر تین تین بار درود ِ ابراہیمی لازمی پڑھنا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.