ارجنٹ پیسوں کی ضرورت ہے ؟؟ بس اللہ کا یہ اسم 33 بار پڑھ لو دوسروں سے مانگنے کی نوبت ہی نہیں آئے گی اسی وقت پیسوں کا بندوبست ہوجائےگا۔

باحیثیت انسان اور انسانی ضروریات کے پیش نظر بعض اوقات ہمیں پیسوں کی ضرورت پڑجاتی ہے۔ اور بعض اوقات ایسے بھی ہوتاہے کہ ہمارے پاس خرچ کرنےکے لیے پیسے بھی نہیں ہوتے۔ بعض اوقات انسان کو مصیبت یا بیماری کھینچ لے۔ تواس وقت اس کے پاس نہ تو کچھ ہوتاہے۔ اور نہ دوست اور رشتہ دار اوردوست احباب اس کی مدد کرپاتےہیں۔ تووہ ایسی صورتحال میں سخت پریشانی کا شکا ر ہوجاتاہے۔

وہ چاہتا ہے کہ کسی طرح بھی اس کے پاس پیسے آجائیں۔ تاکہ وہ فوراً اپنی ضروریات پوری ہوجائیں۔ اور آج کل کے دور میں آپ کو ایسے بے شمار لوگ ملیں گے۔ جنہیں روحانی اور قلبی سکون میسر نہیں ہے۔ ہروقت ان کی زبان پر پیسہ، گاڑی ، بنگلہ ، کاروباراور اس طرح کی باتیں کرتے ہوئے دکھائی دیں گے۔ کوئی جسمانی بیماریوں کا شکا رنظر آتا ہے تو کوئی گھریلوناچاقی کی وجہ سے پریشان ہے۔ حتیٰ کہ آپ کڑوڑوں اور اربوں روپوں کے مالک کے لوگ بھی دیکھیں تو وہ لوگ بھی آپ کو پریشان دیکھائیں دیں گے۔ کہ جنہیں رات کو سکون کی نیند میسر نہیں ہوتی ہے۔ آج کل کے معاشرے میں انسانی نام کی چیز کہاں ملتی ہے۔ ہرشخص ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی دوڑ میں اور اگر اپنے پیارےپاکستان کی بات کی جائے تو پاکستا ن میں احساس اور انسانیت اپنی آخری سانسیں لیتی معلوم ہوتی ہے۔ جہاں غریبوں کو حقارت کی نظر سے دیکھا جاتا ہے۔ اور مجبور کی مجبوری سے فائدہ اٹھا نا تو عام سی بات ہے۔ آسمان سے باتیں کرتی مہنگائی سے احساس کمتر ی سمیت مختلف نفسیاتی بیماریوں اور ذہنی دباؤ کا شکا رہورہے ہیں۔ اکثر اوقات آپ اخبار میں پڑھتے ہوں گے۔

کہ پیسے نہ ہونے کی وجہ سے یعنی اخراجات نہ ہونے کی وجہ سے پوری کی پوری فیملی خود کشی کرنے پر مجبو ر ہوجاتی ہے۔ الغرض بات کرنے کا مقصد یہ ہے کہ انسان کو کوئی اہم پریشانی درپیش ہو اور اسے پور ا کرنے کے لیے وسائل دستیاب نہ ہوں۔ تو وہ بہت زیادہ پریشان ہوجاتاہے۔ آج آپ کو ایک ایسے وظیفے کا بتاتا ہوں۔ کہ اگر آپ کسی مصیبت میں پریشان ہیں، بیمار ہیں یا گھر کے حالات سے کافی پریشان ہیں۔ اور آپ کی جیب ابھی تک خالی ہے۔ تو آپ اس وظیفے پر فوراً عمل کرنا شروع کریں۔ جوکہ اللہ پاک کا عزت والا، عظمت والا، طاقت والا اور فضیلت والا اسم مبارک ہے۔ جس وقت بھی آپ کو پیسوں کی ضرورت پڑے۔ اور ارجنٹ پیسوں کی ضرورت پڑجائے اور ایسے میں پیسے دینے کےلیےکوئی تیا ر نہ ہو۔ اس وقت آپ نے یہ عمل کرناہے۔ اور یہ اللہ پاک اسم مبارک ” الولی الحمید” ہے۔ آپ نے اس اسم مبارک کو 33 مرتبہ اسی وقت پورے یقین کے ساتھ پڑھناہے۔ جب آپ کو ارجنٹ پیسوں کی ضرورت پڑے۔ تو آپ کی مدد کرنے کو کوئی تیا ر نہ ہو۔ آپ نے فوراً وضو کرنا ہے۔ اور دو رکعات نفل صلوۃ الحاجات کے پڑھنے ہیں۔ اس کےبعد 33 مرتبہ یہ اسم مبارک پڑھنا ہے۔ اول وآخر درودپاک کو پڑھنا ہے۔ درود پاک اپنی استعداد کے مطابق جتنی تعداد میں پڑھنا چاہیں آپ پڑھ سکتے ہیں۔ یقین کریں ایسی جگہوں سے پیسوں کا انتظام ہوگا کہ آپ کو کسی سے مانگنے یا کسی سے ادھار مانگنے کی ضرورت پیش نہ آئے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.