تسبیح کے 50دانوں پر یہ لفظ پڑھ لو پھر تسبیح کے دانوں کی طرح پیسہ آنے لگے گا آزمالو

آج ہم آپ کو رزق کے حوالے سے ایک وظیفہ بتائیں گے اگر آپ یہ عمل کرلیتے ہیں تو انشاء اللہ آپ کے گھر میں دولت ہی دولت آنا شروع ہوجائیگی اور ہر طرح کی تنگدستی اور بے روزگاری ختم ہوجائیگی ۔ رزق ایک ایسی نعمت ہے جس کی تقسیم کا اختیار مالک کائنات نے اپنے پاس رکھا ہے ۔ کوئی شک نہیں وہ

ہر انسان کو پاک رزق عطاء فرماتا ہے اس رزق میں اضافہ اور ترقی بھی عطاء فرماتا ہے انسانوں کو فطرت یہ ہے کہ وہ بھول جاتے ہیں کہ رزق کا وعدہ اللہ تعالیٰ کی ذات نے کر رکھا ہے وہ ہماری قسم میں لکھا گیا دانا پانی تقدیر کے مطابق وہ ہمیں ضرور عطاء فرماتا ہے ۔ مگر بہت سے لوگ توکل اور یقین کی کمی کا شکار ہوکر وقت سے پہلے ہی اور ضرورت سے زیادہ طلب کرتے ہیں یا لالچ کا شکار ہوکر باز اوقات ناجائز حرام طریقے کے استعمال سے اپنا حلال کا رزق بھی کھو دیتے ہیں اللہ تعالیٰ اور اس کے حبیبﷺ نے ہمیں رزق حلال کی طلب کمانے کا طریقہ اور تجارت اور کاروبار کے مکمل اُصول سکھائے ہیں اور بتایا بھی ہے یہ حقیقت ہے کہ جب تک ہم اسلامی حدود کے مطابق ملازمت کاروبار اور تجارت کرتے ہیں تب تک سب کچھ ٹھیک رہتا ہے جب اسلامی حدود سے تجاوز کرکے احکام الٰہی کی خلاف ورزی کرکے رزق کمانا شروع ہوجاتے ہیں اس سے رزق سے برکت اُٹھ جاتی ہے ۔اللہ تعالیٰ سے مانگیں اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کے تمام مشکلات کو حل کردیتا اس کی تمام حاجتوں کو پورا کردیتا ہے جب بندہ اپنے رب سے مانگتا ہے مانگنے کا طریقہ بھی پیارے حبیب ﷺ نے عطاء فرما دیا ہے ۔

ہم اگرپیارے حبیبﷺ کا وسیلہ مانگیں تو تب بھی اللہ تعالیٰ ہمیں عطاء کرے گا۔ ایک موقع پر آپﷺ نے حضرت سیدنا طلحیٰ ؓ سے ارشاد فرمایا اے طلحیٰ کل بروز قیامت تمہارے لیے جنت میرے ذمہ ہے وہ تو نہایت سستا سودا بیچ رہیں جنت کا ہم مفلس کیا مول چکائیں اپنا ہاتھ ہی خالی ہے لہذا ہمیں بس مانگنے کا سلیقہ آنا چاہیے ۔ ہمیں آپﷺ کی سنتوں کا پابند بننا ہوگا سب سے پہلے ہمیں نماز پنجگانہ ادا کرنا ہوگی ۔جو پیارے آقاﷺ کی پیروی کرتا ہے توہمیں ان کی بھی باتوں پر عمل کرنا چاہیے جو دین کی باتیں بتاتے ہیں ان کی صحبت میں بیٹھنا چاہیے ۔ آج جو وظیفہ آپ کو بتائیں وہ بہت زبردست قسم کا وظیفہ ہے ۔اللہ تعالیٰ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو اگر پیسوں کی اشد ضرورت ہے غیب سے اتنے پیسے آئیں گے کہ ساری زندگی پیسوں کی تنگی نہیں آئیگی آپ نے اس عمل کو صبح فجر کے وقت تو آپ نے تسبیح ہاتھ میں لینی ہے آپ نے صرف 50بار یانفع ُیاجامعُ یا بدیعُ یا عزیزُ یاغفورُپڑھنے ہیں پھر اول وآخر تین تین بار درودشریف کے ساتھ یہ عمل کرنا ہے تین دن لگاتار اسی طرح سے عمل کرنا ہے آپ دیکھیں گے کہ جیسے تسبیح کے دانے دانے گرتے اور دانے گرنے کے ساتھ اگلا دانا آتا جاتا ہے اسی طرح اللہ تعالیٰ آپ پر دولت کی برسات کردے گا ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.