تمام پریشانیوں سے فوری طور پر نکلنے والا درودشریف

اللہ تعالی ہم سب کے نیک اور جائز مقاصد پورے فرمائے اور تکلیف دور فرمائے اور ہمیں پانچ وقت کی نماز کے ساتھ قرآن پاک پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے میرے بھائیو اور بہنوں زندگی میں غم اور پریشانیاں تو ہرانسان کو آتی ہیں کبھی بھی ان غموں اور پریشانیوں سے گھبرانا نہیں ہے چاہیے جب کوئی غم آئے کوئی پریشانی

آئے تو اپنا سارا غم اپنا سارا دکھرا اللہ کو سنائیںکوئی بھی پریشانی ہوگی کوئی بھی غم ہوگا کوئی بھی تکلیف ہوگی انشاء اللہ تعالی فورا دور ہو جائی گی مگر پریشان نہیں ہونا چاہیے گھبرانا نہیں چاہیے کوئی بھی غم کوئی بھی پریشانی آئے۔ہر گھر پریشان ہے اور بے تاب زندگی کے دن رات گزرنے کے ساتھ اپنے مسائل میں اور گھرتی چلی جارہی ہے ایسے دور میں جب روحانی دنیا تجارت بن گئی ہو اور روح کی دنیا خریدو فروخت کا نام ہو۔آج ہم آپ کیلئے جو خاص وظیفہ لیکر حاضر ہوئے ہیں یہ وظیفہ ایک خاص درود پاک پر مشتمل اگر آپ کسی سخت پریشانی میں پھنس چکے ہیں اگر آپ کسی مصیبت میں پھنس چکے ہیں تو خاص درود پاک پڑھنا شروع کردیں انشاء اللہ رب کریم کے فضل وکرم سے آپ کی پریشانیاں ختم ہوجائیں گی اگر آپ کی کوئی حاجت ہے کوئی بڑا مقصد ہے اس خاص درود شریف کو پڑھنا شروع کردیں انشاء اللہ آپ خود دیکھیں گے کہ اللہ تعالیٰ کی غیبی مدد آئیگی جو آپ کی کی سخت مشکل پریشانی چند سیکنڈ میں ختم ہوجائیگی ۔ تو سخت مشکل پریشانی سے چند سیکنڈ میں نکلنے کیلئے اس خاص درود پاک کو پڑھنا شروع کردیں انشاء اللہ آپ کا جو مسئلہ وہ حل ہوجائیگا ۔ جب بھی آپ پر کوئی پریشانی آجائے تو کثرت کیساتھ یہ درود شریف پڑھنا ہے الھم صل وسلم علی سیدنا محمد قد ضاقت حیلتی ادرکنی یارسول اللہ اس درود پاک کو آپ نے کثرت کیساتھ پڑھنا شروع کردینا ہے وضو یا بغیر وضو اس درود پاک کو پڑھتے رہیں آپ کی جو مشکل پریشانی ہوگی وہ فوراً ختم ہوجائیگی ۔ یہ عمل بہت سے لوگوں کو آزمایا ہوا وظیفہ ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.