مرد اور عورت کو یہ کیوں کھا نا ضروری ہے

آج ہم بات کریں گے چھوارے یعنی خشک کھجور جسے خر با بھی کہتے ہیں۔ یہ ایک خاص قسم کی کھجور ہوتی ہے جہاں تک اس کے مزاج کا تعلق ہے تو اس کا مزاج گرم اور تر ہوتا ے جہاں تک اس کے مضر اثرات کی بات کریں تو یہ قبض کر سکتا ہے لیکن اس کے مصلحت کے طور پر کاہو کے بیج اور شکنجی بن لے کر

اس کی گرمی کم کی جا سکتی ہے اور مضر اثرات بھی کم کیے جا سکتے ہیں اگر اس کی خوراک کی بات کریں تو پانچ سے سات عدد چھوارے مناسب مقدار خوراک ہیں ۔ اس سے زیادہ نہیں کھانے چاہییں۔ اگر چھوارے دستیاب نہ ہوں تو اس کے متبادل کے طور پر کوئی بھی کھجور کھائی جا سکتی ہے۔ ایسی چیز جو کم جگہ گھیرے اور بہت جلدی ہضم بھی ہو جائے اور بہت زیادہ قوت بھی دے وہ صرف اور صرف ایک ہی ہے اور وہ ہے کھجور جنہیں ہم ڈیٹس بھی کہتے ہیں۔ صرف اور صرف کھجور ناشتے میں کھا لیجئے آپ کو گرمی کی وجہ سے جو بھی کمزوری یا سستی یا کوئی بھی مسئلہ ہو وہ نہیں ہوگا۔ اب یہ بات اچھی طرح سے سمجھ لیں کہ کھجور کھانی کیسے ہیں۔ صبح صبح خالی پیٹ دس سے پندرہ صاف ستھری کھجور یں لے کر انہیں تازہ دودھ کے ساتھ کھا لیں ان کھجور وں کا نہ تو شیک بنا نا ہے اور نہ ہی ابا لنا ہے بلکہ تھوڑی تھوڑی سے کھجور اور ایک ایک گھونٹ کے ساتھ اچھی اچھی طرح چبا چبا کر کھا ئیں اگر آپ کو شوگر ہے تو کھجور کھا نے سے پہلےڈاکٹر سے رجوع کر لینا چاہیے۔

اور اگر نہیں ہے تو پھر بنا کسی سے پوچھے کھا نا شروع کر دیجئے اور روزانہ کھاتے رہیے۔ چھوارے اپنےاندر بہت زیادہ غذائیت رکھتے ہیں۔ یہ کھجور سے تھوڑا زیادہ گرم مزاج رکھتا ہے اس میں غذائیت بھی کھجور سے تھوڑی زیادہ ہوتی ہے۔ یہ منی کو بناتا ہے اور خون کو بھی بنا تا ہے۔ اس میں آئرن موجود ہوتا ہے جس کی وجہ سے خون پیدا ہوتا ہے لیکن یہ خون گاڑھا ہوتا ہے جہاں پر موجود اس میں وٹامنز کی بات کریں تو اس میں موجود وٹامنز وٹامن اے وٹامن بی ٹویلو وٹامن بی سکس اور بہت سے وٹامنز پائے جاتے ہیں جن کی بدولت ہمارے جسم کو بیماریوں سے لڑ نے کے لیے بہت مدد حاصل ہو جاتی ہے ۔ چھوارے میں پائے جانے والے اجزاء سے ناصرف ہماری دماغی صلاحیتوں میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ ہماری یادداشت میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔ بہت ہی اثر کن ہے یہ دماغ کے لیے ۔ ہمارا دماغ بہت ہی اچھی طریقے سے کام کر نے لگتا ہے۔ اور ہمارا دماغ مضبوط ہوتا ہے۔ کمزوری کی وجہ سے سر درد نہیں ہوتا ۔ دماغ کی خشکی ختم ہوتی ہے۔ اب ہم بات کرتے ہیں آنکھوں کے بارے میں۔ جب ہمارا دماغ صحت مند ہوگا تو ہماری نظر بھی ٹھیک رہتی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.