جلدی اور اچھی جگہ شادی کے لیے نمازِ جمعہ کے بعد تین لفظ پڑ ھ لیں

ہم آپ کو بتائیں گے ایک عمل کے بارے میں جو بہت ہی خاص ہے۔ ان لوگوں کے لیے جو کہ اپنے رشتوں سے پریشان ہیں۔ گھر بیٹھے بیٹھے بوڑھے ہو رہے ہیں خواہ وہ بہن ہو یا بھائی ہو اگر ان کو اچھے رشتے نہیں مل رہے مناسب رشتے نہیں مل رہے نیک رشتے نہیں مل رہے تو انشاء اللہ ان کی یہ مشکل دور ہو جائے گی۔ اس وظیفے

کی برکت سے ان کو اب کسی بھی قسم کی پریشانی کرنے کی ضرورت نہیں ہے اور یہ جو وظیفہ ہم آپ کو بتائیں گے یہ جمعۃ المبارک کے دن کے حوالے سے ہے اور یہ وظیفہ آپ نے جمعہ کے دن ہی کر نا ہوگا تو انشاء اللہ کامل ایمان ہونا چاہیے آگے اللہ مدد ضرور کرتا ہے۔ اگر آپ نیک نیتی کے ساتھ خلوص ِ دل کے ساتھ کامل ایمان کے ساتھ اللہ پر ایمان رکھتے ہوئے اس کی رحمت پر کامل یقین رکھتے ہوئے اگر آپ یہ وظیفہ کریں گے تو انشاء اللہ آپ کو بہت جلد اس کے تنائج حاصل ہوں گے اور آپ کی جو بھی رشتے سے شادی سے متعلق جو بھی پریشانی ہے وہ بھی دور ہو جائے گی۔ عمل کیطرف پڑھنےسے پہلے ایک چھوٹی سی گزارش ہے کہ اگر آپ نے اس عمل سے فائدہ اٹھا نا ہے تو اس عمل کو غور سے سنیے گا تا کہ اس عمل کی ہر ایک بات پر عمل کر سکیں اور آ سانی کے ساتھ عمل کر سکیں۔ رسول اللہ ﷺ کا فر ما ن ہے کہ ہر جمعہ کے دن مجھ پر درود ِ پاک کی کثرت کیا کرو۔ بے شک میری امت کا درود ہر جمعہ کے دن مجھ پر پیش کیا جاتا ہے۔ سبحان اللہ۔قیامت کے دن میرے سب سے زیادہ قریب وہ ہوگا حضور ﷺ نے یہ ارشاد فر ما یا کہ قیا مت کے دن میرے سب سے قریب وہ ہو گا جس نے سب سے زیادہ مجھ پر درودِ پاک پڑ ھا ہوگا۔جن بہنوں اور بھا ئیوں کے رشتے نہیں ہو رہے اگر وہ یہ چاہتے ہیں کہ ان کے رشتے اور نیک اچھے رشتے آ جائیں تو وہ اس عمل کو کریں۔ بہت سے لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں کہ جن کے رشتے ہو تو جاتے ہیں لیکن رشتے جو ہے آخر میں جا کر ختم ہو جاتے ہیں کسی بات پر ۔ اگر کوئی اچھا رشتہ نہیں ملا رہا تو اس عمل کی بر کت سے آپ کے یہ مسائل بھی حل ہو جائیں گے۔ اس کے علاوہ اگر شادی کے بعد سکون نہیں مل رہا ۔ بعض اوقات یہ بھی ہوتا ہے کہ شادی ہو جاتی ہے لیکن فسادات بر پا ہو جاتے ہیں۔ اور جمعہ کے دن ایک ایسی گھڑی بھی ہوتی ہے جس میں دعا کی قبو لیت ہوتی ہے۔ چنانچہ نیک اعمال اور وظائف کیا کریں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.