عصر کی نماز کے بعد یا موقرُپڑھنے کا معجزہ دیکھ لیں ، سبحان اللہ

آج ہم آپ کے لیے ایک ایسا وظیفہ لے کر آئے ہیں کہ جس کی مدد سے آپ اپنے غصے پر قابو پا سکتے ہیں جیسا کہ سب ہی اس بات سے واقف ہیں کہ غصہ بہت ہی نقصان دہ چیز ہے اگر کسی کو غصہ حد سے زیادہ آجائے تو بہت سی مشکلات کوجنم دیتا ہے۔ہماری ا یک بہن کا مجھے میسج مو صول ہوا کہ

انہیں کوئی ایسا وظیفہ بتا یا جس سے وہ اپنے نفس کو شکست دیں سکیں یعنی کہ ہمارا بنیادی طور پر جو چیز ہمیں گناہ کی طرف یا برائی کی طرف مائل کرتی ہے جسے بار بار جس پر بار بار قابو پانے کا حکم قرآن و حدیث میں بھی دیا گیا ہے تو آج ہم اسی قسم کے وظیفہ کے ساتھ آپ سب کی خدمت میں حاضر ہو گئے ہیں۔ بہن کا میسج مو صول ہوا جن کا کہنا تھا کہ ہمیں کوئی ایسا وظیفہ بتائیں کچھ ایسے کلمات بتائیں کہ جنہیں پڑھنے سے ہم اپنے نفس پر قابو رکھ سکیں تو آج ہم اسی طرح کے ایک وظیفے کے ساتھ حاضر ہوئے ہیں جس سے آپ نا کہ صرف اپنے نفس پر قابو رکھ سکیں گے یعنی کہ اس سے ہر طرح کی برائی کی طرف جانے سے خود کو روک سکیں گے تو انشاء اللہ دنیا و آخرت میں کا میابی یقینی ہے یقیناً آپ کو سمجھ میں آچکی ہو گی کہ یہ وظیفہ کتنا ایک اہم ہے ہمارے لیے ہماری ذاتی کردار سازی کے لیے اور ہمارے مقام اور مرتبے کے لیے بھی کہ اگر ہم اپنے نفس کو قابو میں رکھیں گے تو ہم بہت سی برائیوں سے بچ سکتے ہیں

بہت سی مشکلات میں مزید جانے سے بچ سکتے ہیں۔ فرض کریں کہ آپ اپنے نفس پر قابو رکھ کر جھوٹ بولنا چھوڑ دیتے ہیں تو نبی پاک ﷺ کی سیرت کا ایک واقعہ کہ ایک شخص آپ ﷺ کی خدمت میں پیش ہوا اور عرض کی کہ یا رسول اللہ ﷺ میں گناہ چھوڑ نا چاہتا ہوں تو ایسا میں کیا کروں تو آپ ﷺ نے ارشاد فر ما یا تم صرف جھوٹ بو لنا چھوڑ دو تو جب اس شخص نے جھوٹ بو لنا چھوڑا تو اس کے آہستہ آہستہ سارے گناہ چھوٹ گئے کہ جب اس نے جھوٹ بولنا چھوڑ دیا تو وہ باقی گناہ اس لیے نہیں کرتا تھا کیونکہ اس کو پتہ تھا کہ جھوٹ ہر گناہ کی جڑ ہے کسی نے میرے سے پوچھ لیا تو میں اسے کیا بتاؤں گا۔ میں شرمندگی کا سا منا کیسے کروں گا یعنی کہ اگر آپ چھوٹے سے گناہ پر بھی قابو پا لیں نفس کے ایک چھوٹے سے حصے پر بھی قابو پا لیں تو بہت بڑے گناہوں سے بچ سکتے ہیں آج کے اپنے وظیفے کی طرف بڑھتے ہیں بہت ہی چھوٹا سا وظیفہ ہے لیکن اس کے فوائد بہت زیادہ ہے اسے آپ زیادہ سے زیادہ دس منٹ میں مکمل کر سکتے ہیں۔ آپ نے عصر کی نماز کے بعد وظیفہ کر لینا ہے اور آپ نے نو مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے آپ نے آٹھ سو چھیا لیس مرتبہ آپ نے ” یا موقرو” کا ورد کر نا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.