سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی اور سونے کے بارے میں ایک بہت بڑی خوشخبری

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی گزشتہ روز کے مقابلے میں سونا ،2000 روپے کم ہوگیا ہے سونے کی کمیسلسلہ جو کے پچھلے ایک ہفتے سے جاری وساری ہے امید ہے یہ برقرار رہے گا۔ زیادہ تر لوگ سونا فروخت کر رہے ہیں جسکی وجہ سے یہ کمی آ رہی ہے۔ کیونکہ لوگوںکا اندازہ ہے اب سونے سے زیادہ اچھی سرمایہ کاری کی جگہ کرپٹو کرنسی ہے۔ لوگ گولڈ مارکیٹ سے پیسہ نکال رہے ہیں۔

آئندہ آنے والے وقت میں مزید سونا کم ہوگا۔ آج ملک میں سونے کی 24 کیرٹ فی تولہ قیمت 111000 ہے جب کہ 22 کیرٹ فی تولہ 102000 ہے۔ پوسٹ اچھی لگے تو لائک دینا نہ بھولیں۔ دوسری طرف اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) کے سابق رکن قومی اسمبلی مدثر قیوم ناہرہ کو جیل سے رہا کردیا گیا۔مدثر ناہرہ جیل سے رہائی کے بعد جلوس کی شکل میں گھر کےلیے روانہ ہوئے۔مدثر ناہرہ کی گرفتاری پر سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے حکومت پر ریاستی مشینری کے ناجائز استعمال کا الزام لگایا تھا۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں مزید کہا تھا کہ ان اقدامات سے آپ بے قصور ن لیگی عہدیداران کو گرفتار تو کرسکتے ہیں لیکن ووٹ کو عزت دو کا علم تھامے ان نڈر سپاہیوں کو منزل تک پہنچنے سے روک نہیں سکتے۔ یاد رہے کہ مدثر قیوم ناہرہ کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کیا تھا، ان پر سرکاری اراضی پر قبضے کے دو مقدمات درج ہیں۔ اینٹی کرپشن عدالت نے مدثر ناہرہ کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا تھا، جس پر انہیں آج رہائی ملی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.