پاکستان کے اہم شہرمیں شہریوں نے مرغی کا گوشت خریدنا چھوڑ دیا

مانسہرہ (ویب ڈیسک) مانسہرہ شہر میں گزشتہ کئی ماہ سے مرغی کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سے شہریوں نے مرغی کا استعمال ترک کر دیا فی کلو نرخ 265مانسہرہ (ویب ڈیسک) مانسہرہ شہر میں گزشتہ کئی ماہ سے مرغی کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سے شہریوں نے مرغی کا استعمال ترک کر دیا فی کلو نرخ 265سے تجاوز کر گئے۔سنجیدہ شہریوں نے مرغی کے استعمال کےبائیکاٹ کا عندیہ دے دیا۔

شہر بھر میں گزشتہ دو ماہ سے مرغی کے نرخ

اعتدال پر نہ آنے کی وجہ سے شہری مرغی کے استعمال سے محروم ہیں ,جبکہ ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے تاجر ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے ہیں۔

سے تجاوز کر گئے۔سنجیدہ شہریوں نے مرغی کے استعمال کےبائیکاٹ کا عندیہ دے دیا۔ شہر بھر میں گزشتہ دو ماہ سے مرغی کے نرخ

اعتدال پر نہ آنے کی وجہ سے شہری مرغی کے استعمال سے محروم ہیں ,جبکہ ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے تاجر ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.