حکومتی اتحاد کو بڑا جھٹکا ،اہم شخصیت اچانک اپنے عہدے سے مستعفی

مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی ساجد احمد بھٹی نے پارلیمانی سیکرٹری سکول ایجوکیشن کا عہدہ چھوڑدیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے ساجد احمد بھٹی نےاستعفیٰ وزیراعلیٰ پنجاب کوبھجوادیا جس میں کہا گیا ہے کہ وہ ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دے رہے ہیں۔ساجد احمد بھٹیپی پی67 منڈی بہاءالدین سےمسلم لیگ ق کےرکن پنجاب اسمبلی ہیں۔واضح رہے کہ مسلم لیگ (ق)حکومتی اتحادی جماعت ہے۔

جس نے مرکزی اور پنجاب میں حکومت سے اتحاد قائم کر رکھا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.