میرا خوابوں کا شہزادہ ایسا ہونا چاہیے جو ۔۔۔۔ اداکارہ مہوش حیات نے شریک حیات کے لیے اپنا معیار بتا دیا

کراچی(ویب ڈیسک) اداکارہ مہوش حیات نے حال ہی میں ایک شو کے دوران اپنے خوابوں کے شہزادے کے بارے میں بتایا ہے۔ ایک یوٹیوب چینل کی جھلکیاں سوشل میڈیا پر شیئر کی گئیں جن میں مہوش حیات انٹرویو دیتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔میزبان نے مہوش حیات سے ان کے مستقبل کے

شوہر کے حوالے سے پوچھتے ہوئے کہا کہ آپ کا خوابوں کا شہزادہ کیسا ہونا چاہیئے؟ جس پر مہوش حیات نے جواب دیا کہ اس شخص کا قد لمبا ہونا چاہیئے، گورا چٹا نہ بھی ہو تو چلے گا لیکن اس شخص کی پرسنالٹی اچھی ہونی چاہیئے، اس میں مردانہ وجاہت ہونی چاہیئے۔ مہوش حیات کا جواب سن کر شو کی میزبان نے کہا آپ کے خیال کے مطابق ایک شخص ہے ایسا اور وہ گزشتہ ہونے والے الیکشن میں پہلی بار پارلیمنٹ کا ممبر بنا ہے۔ مہوش حیات نے پوچھا کون ہے وہ شخص؟ جس پر میزبان نے مزید وضاحت کرتے ہوئے کہا وہ شخص بااثر اور نوجوان ہے جس پر مہوش حیات نے اندازہ لگاتے ہوئے بلاول بھٹو کا نام لیا۔ جس پر میزبان نے ہنستے ہوئے کہا کہ میں نے یہ نام نہیں لیا۔ میزبان نے مہوش حیات سے ان کے مستقبل کے شو ہر کے حوالے سے پوچھتے ہوئے کہا کہ آپ کا خوابوں کا شہزادہ کیسا ہونا چا ہیئے؟ جس پر مہوش حیات نے جواب دیا کہ اس شخص کا قد لمبا ہونا چاہیئے، گورا چٹا نہ بھی ہو تو چلے گا لیکن اس شخص کی پرسنالٹی اچھی ہونی چا ہیئے، اس میں مردانہ وجاہت ہونی چا ہیئے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.