سونا مزید سستا ہو گیا، فی تولہ قیمتوں میں کتنی کمی ہوئی؟

پاکستان میں کنواروں کی عید سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی سونا کتنے کا فی تولہ ہو گیا جانیں، فی تولہ قیمتوں میں کتنی کمی ہوئی؟کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان بھر کے صرافہ بازاروں میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن سونے کی قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی

ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 50 روپے سستا ہو کر ایک لاکھ دو ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔ دوسری جانب 10 گرام سونے کی قیمت میں 43 روپے کی کمی آئی ہے اور یہ 87 ہزار 877 روپے کا ہوگیا ہے۔دوسری طرف سندھ کی وزیر صحت نے سکول کھولے جانے کی مخالفت کردی ہے۔ ،کہتی ہیں تعلیمی ادارے اس وقت تک نہ کھولے جائیں جب تک وائرس پھیلنے کی شرح تین فیصد نہ ر ہ جائے۔ کلاس روم میں بچوں کے ساتھ بیٹھنے سے کورونا کا پھیلاؤ بڑھ سکتا ہے، ملک میں ویکسینیشن کی اشد ضرورت ہے، لگتا ہے ہم آخری ملک ہوں گے جہاں ویکسین آئے گی۔ انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وفاق سے بات ہوئی ہے کہ ویکسین کہاں سے ، کس مینوفیکچر سے ، کتنی اور کس ٹائم فریم میں لی جائے؟ ابھی تک ہمیں کوئی اندازہ نہیں کہ ویکسین کتنی اور کس ٹائم فریم میں آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ بہت مشکل مرحلہ ہے کیونکہ 70سے 80 فیصد لوگوں کو ویکسین لگانی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.