نواز شریف کی وطن واپسی۔۔۔ن لیگ نے حتمی اعلان کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف آج کل لندن میں مقیم ہیں۔ ملک میں موجودہ سیاسی صورت حال ان کی پاکستان واپس آنے کی خبریں اخبارات اور چینلز کے ذریعے آتی رہتی ہیں۔مگر مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق اس وقت میاں نواز شریف کی جلد واپسی کے حوالے سے پارٹی سطح پرنہ تو کوئی سرگرمی ہے اور نہ ہی اعلی قیادت کی طرف سے ایسی کوئی ہدایت ہے ۔ذرائع کامزید کہنا ہے

کہ میاں نوازشریف علاج کے لیے لندن میں قیام پذیر ہیں اور وہ اپنے علاج کے بعد جب پاکستان آنے کا پروگرام بنائیں گے تو اس بارے میں عوام کو بھی آگاہ کر دیا جائے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.