رجب کا آخری عشرہ معجزاتی آیت کا عمل ڈھیروں حاجتیں پوری ہوں مصائب دور کرنیوالی دعا

ماہ رجب کے آخری عشرے کے حوالے سے کچھ وظائف لیکر آپ کے لیے خدمت میں حاضر ہوئے ہیں۔ قضائے حاجات کے حوالے سے ہر مشکل کیلئے جو بھی مقصد ہے پریشانی ہو دنیاوی ضروریات ہویں تنگدستی ہے فقروفاقہ ہے دنیا کا کوئ بھی مسئلہ ہو انشاء اللہ ان وظائف کے صدقے آپ کو پورا فرمائیں

گے ۔ آپ کی پریشانیاں ختم ہونگی ۔ ماہ رجب کے آخری عشرہ میں یہ تمام تسبیحات پڑھنا معمول بنا لیں۔ جو خاص اعمال آپ کو بتائیں گے کہ کوشش کریں ماہ رجب میں آپ کم سے کم آخری عشرہ میں ایک دن یہ عمل لازمی کرلیں ۔ خصوص بالخصوص شب جمعہ کو انشاء اللہ رب کریم بے شمار برکتیں اور رحمتیں عطاء فرمائیں گے ۔ ماہ رجب کے حوالے سے ستائیس رجب کے دن کے حوالے سے بڑے خاص وظائف ہیں جو آپ کو بتاتے ہیں اس عمل کریں ۔آپ کوشش کریں ماہ رجب کے آخری عشرے میں روزانہ کی بنیاد پر ایک مرتبہ سورۃ مزمل اور ایک مرتبہ سورۃ یٰسین کی روزانہ کی بنیاد پر تلاوت لازمی کرنی ہے ۔ سورۃ یٰسین قرآن پاک کا دل ہے اس کی بڑی عظمتیں بڑی شانیں ہیں تو آپ روزانہ کی بنیاد پر اپنی حاجات کیلئے مقاصد کیلئے سورۃ یٰسین ایک مرتبہ لازمی پڑھیں۔سلامُ قولا رب رحیم سورۃ یٰسین کی ایک آیت کریمہ آپ کوشش کریں آخری دس دنوں میں آپ اس کا ختم لازمی کرلیں اور سوالاکھ گھر کے سار ے افراد مل کر اس آیت کو پڑھیں تو آپ کے گھر کے جو بھی مسائل ہونگے چاہے وہ انفرادی یا اجتماعی پریشانیاں ہوں انشاء اللہ رب کریم ان کو ختم فرمائیں گے ۔

آخری دس دنوں میں آپ پہلا کلمہ تیسرا کلمہ استغفار اور درود پاک کو اپنے وظائف میں لازمی شامل کریں کم سے کم آپ نے ہر نماز کے بعد ان کی ایک تسبیح پڑھنی ہے ۔ اگلا عمل جو آپ کے سامنے بیان کرنا ہے وہ بہت خاص ہے آپ ماہ رجب کے اس آخری عشرہ میں اس کو لازمی جاری رکھیں آگے بھی پڑھ سکتے ہیں انشاء اللہ گھر میں خیر وبرکت ہوگی آپ کے ہر کام میں کامیابی ہوگی آپ کے مسائل حل ہونگے ۔ رکاوٹیں دور ہونگی انشاء اللہ آپ کے گھر میں مال میں جان میں روزی میں بے شمار برکتیں نصیب ہونگی ۔ صبح کی نماز کے بعد 100مرتبہ استغفراللہ ربی من کل ذنبی واتوب الیہ یہ عمل کرنا ہے اور عشاء کی نماز کے بعد سورۃ ال عمران آیت نمبر 1اور 2آپ نے 100مرتبہ پڑھنی ہے ۔ ایک اور وظیفہ جو آپ نے اللہ تعالیٰ کے ذاتی وصفاتی نام پر مشتمل ہیں آپ نے یا اللہ ُ ، یا رزاقُ ،یا باسطُ ان کو آپ نے روزانہ کی بنیاد پر عشاء کی نماز کے بعد 360مرتبہ پڑھنا ہے ۔ آپ یہ اعمال جاری رکھیں انشاء اللہ بے شمار کامیابیاں رحمتیں برکتیں آپ کی زندگی میں شامل ہونگی ۔ اگر آپ کسی ختم یا پریشانی میں ہیں آپ پر قرضے کا بوجھ ہے کوئی ناگہانی آفت آجاتی ہے بلائیں مصیبتیں بہت زیادہ آجاتی ہیں پریشان ہیں یا کوئی خاص مقصد ہے اول وآخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف کے بعد یہ آیت کریمہ فسیکفیکھم اللہ وھو السمیع العلیم کو 153 بار پڑھ لیں انشاء اللہ پریشانیاں ہر مشکل دور ہوگی ۔ یہ جو وظائف آپ کوبتائے گئے ہیں کسی ایک پر عمل کرکے بھی آپ کی مشکلات دور ہوسکتی ہیں لیکن آپ کو ان کو کامل یقین کیساتھ کرنا ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.