شاہد آفریدی کی اپنی صاحبزادیوں کے ہمراہ خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی کرکٹر شاہد خان آفریدی کی جانب سے اپنی بیٹیوں کے ہمراہ کرایا گیا نیا خوبصورت فوٹو سیشن سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔شاہد آفریدی کے اس فوٹو سیشن میں اُن کے ساتھ اُن کی تین چھوٹی بیٹیاں بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔مداحوں کی جانب سے اس فوٹو پر اپنے پسندیدہ کھلاڑی

سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے خوب لائیکس اور تعریفی کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.