پاکستانی تیاری کرلیں بارشوں کا نیا سلسلہ پاکستان میں داخل محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی

پاکستانی تیاری کرلیں بارشوں کا نیا سلسلہ پاکستان میں داخل محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش ، محکمہ موسمیات کی پیشگی اطلاع ، آئندہ چو بیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد ، پنجاب اور ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چو بیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت پنجاب اور ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ، تاہم بالائی خیبرپختونخوااور گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔جبکہ آج اور کل بروز جمعرات اسلام آباد میں موسم خشک رہے گا۔گذشتہ چو بیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔آج ریکارڈکیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی 07،استور منفی 04،کالام اور گوپسں میں منفی 02ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.