تحریک انصاف کے رہنماؤں کو کیسے خریدا۔۔مریم نواز نے جوش خطابت میں سچ بتادیا،ناقابل یقین خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں پیسہ نہیں بلکہ ن لیگ کا ٹکٹ چلا ہے۔۔ ارکان اسمبلی آئندہ الیکشن میں ن لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنا چاہتے ہیں ۔ ۔۔ مریم نواز کے اعتراف کے بعد ملک میں نئی بحث چھڑ گئی کہ کیا لالچ دے کر ووٹ لیاجا سکتا ۔۔

ریم نواز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے اعتزاز احسن کا کہناتھا کہ ن لیگی رہنما کےبیان پر یوسف رضاگیلانی نااہل ہو سکتے ہیں

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.