چیئرمین سینیٹ کا انتخاب! حکومت کو ایک اور اَپ سیٹ کا سامنا، یوسف رضا گیلانی نے ایک اور کامیابی حاصل کر لی

12 مارچ کو چئیرمین سینیٹ کے انتخاب سے قبل حکومت کو ایک اور اور اپ سیٹ کا سامنا کرنا پڑے گا۔ جماعت اسلامی نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

24 نیوزکی رپورٹ کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سابق وزیراعظم اور نومنتخب سینیٹر یوسف رضا گیلانی کو ٹیلیفون کیا اور سینیٹ کا الیکشن جیتنے پر مبارکباد دی،اس موقع پر سراج الحق نے یوسف رضا گیلانی کو چئیرمین سینیٹ کے الیکشن میں حمایت کی یقین دہانی

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.