سینیٹ انتخابات کے روز شہبازشریف انتہائی افسردہ ہوگئے ،وجہ کیابنی ،جان کرآپ بھی پریشان ہوجائیں گے

اسلام آباد(پی این این)پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس صدرمیاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت شروع ہو گیا ۔اجلاس کے آغاز میں میاں شہبازشریف نے کہا کہ مجھے بہت دکھ ہے کہ ہمارے بہت ہی وفادار اور دیرینہ نظریاتی ساتھی محترم مشاہد اللہ خان ہم میں نہیں رہے۔ سال گزشتہ کی طرح 2021 میں ہمیں یہ دکھ ملا کہ مشاہداللہ خان بھی سفرآخر ت پر روانہ ہوئے۔ انہوں نے کہاکہ معزز ارکان پارلیمان اور سیاستدان وفات

پاگئے ہیں۔ ہم سب کی مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کرتے ہیں۔ شہبازشریف نے کہاکہ اہل خانہ کے ساتھ غم گساری کرتے ہیں۔ اور ان کے لئے صبر جمیل کی دعا کرتے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.