نئے ووٹ ۔۔۔ سینیٹ میں شکست کے بعد وزیراعظم نےسخت ترین اعلان کردیا۔۔ آج کی بڑی خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں شکست کے وزیراعظم عمران خان نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آج کے نتائج نے ثابت کیا ہے کہ وزیراعظم کا موقف درست تھا۔۔ ماضی میں کے پی کے میں ہمارے بیس ایم پی ایز کوکو خریدا گیا۔۔

انہوں نے کہاکہ اپوزیشن کو دعوت دی تھی کہ چارٹر آف ڈیمورکریسی پر عمل کرتے ہیں ۔۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.