ایسا پاکستانی لیڈر جس کو سینٹ کی سیٹ کےساتھ بیوی بھی مل گئی ۔وہ کون ہے ؟جانیے

گزشتہ روز سینیٹر منتخب ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے شادی بھی کرلی۔ فیصل واوڈا نے اینکر پرسن سعدیہ افضال سے شادی کی ہے جس کی تصدیق ان کی اہلیہ نے خود ٹوئٹر پر تصویر شیئر کرکے کی ہے۔ سعدیہ افضال اور فیصل واوڈا کی شادی پر لوگوں کی جانب سے مبارکباد دی جا رہی

ہے۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے فیصل واوڈا کے سینیٹر منتخب ہونے اور شادی کرنے پر مبارکباد دی ہے۔خیال رہے کہ اس سے پہلے بھی دونوں کی شادی کی خبریں سامنے آئی تھیں تاہم اس جوڑی نے پہلی بار اپنے رشتے کو پبلک کیا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.