حمزہ شہباز کی رہائی کے پیچھے بھی وزیر داخلہ شیخ رشید کا ہاتھ تھاناقابل یقین خبر آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر ملکی صحافی اور تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کہتے ہیں کہ حمزہ شہباز کی رہائی میں وزیر داخلہ شیخ رشید کا ہاتھ ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ وزیر داخلہ کی خاموشی کی وجہ سامنے آگئی ہے ۔ انھوںنے پنجاب سے حکومت اورمسلملیگ (ن) کے سینیٹر زکو بلا مقابلہ منتخب کروانے میں بھی اپنا کردار ادا کیا تھا

اور اب حمزہ شہباز کی رہائی میں بھی ان کا کردار ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ نے اہم کردار ادا کیا ، وہ وزیر اعظم عمران خان کو سمجھاتے رہے کہ ٹکراو کی سیاست سے نقصان ہورہا ہے ، ان خیالات کا اظہار سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کیا۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے…

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.