حمزہ شہباز کی رہا ئی ۔شہبازشریف کا کیا بنا؟عدالت سے بڑی خبر آ گئی،جشن کی تیاریاں

حمزہ شہباز کی رہا ئی ۔شہبازشریف کا کیا بنا؟عدالت سے بڑی خبر آ گئی،جشن کی تیاریاں۔۔۔ لاہور( نیوز ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی ضمانت منظور کرلی ہے۔۔ نجی ٹی وی کے مطابق بدھ کے روز لاہور ہائیکورٹ میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی اور شہبازشریف بیٹے حمزہ شہباز کی ضمانت منظوری کرتے ہوئے رہائی کا حکم دےدیا۔ عدالت نے حمزہ شہباز کو دس دس لاکھ روپے کے دو ضمانتی مچلکی جمع کرانے کاحکم دیا۔

عدالت کا فیصلہ سنتے ہی ن لیگی کارکنوں کی خوشی کی لہر دوڑ گئی۔۔ جگہ جگہ جشن کا سماں ۔ ڈھول کی تھاپ پر رقص۔ مریم نواز عدالت فیصلے پر ردعمل دیتےہوئے بولیں کہ آج سچ کی فتح ہوئی ہے اللہ نے ہمیں اس کیس میں بھی کامیابی عطا کی ۔
لاہور( نیوز ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی ضمانت منظور کرلی ہے۔۔ نجی ٹی وی کے مطابق بدھ کے روز لاہور ہائیکورٹ میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی اور شہبازشریف بیٹے حمزہ شہباز کی ضمانت منظوری کرتے ہوئے رہائی کا حکم دےدیا۔ عدالت نے حمزہ شہباز کو دس دس لاکھ روپے کے دو ضمانتی مچلکی جمع کرانے کاحکم دیا۔۔ عدالت کا فیصلہ سنتے ہی ن لیگی کارکنوں کی خوشی کی لہر دوڑ گئی۔۔ جگہ جگہ جشن کا سماں ۔ ڈھول کی تھاپ پر رقص۔ مریم نواز عدالت فیصلے پر ردعمل دیتےہوئے بولیں کہ آج سچ کی فتح ہوئی ہے اللہ نے ہمیں اس کیس میں بھی کامیابی عطا کی لاہور( نیوز ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی ضمانت منظور کرلی ہے۔۔ نجی ٹی وی کے مطابق بدھ کے روز لاہور ہائیکورٹ میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی اور شہبازشریف بیٹے حمزہ شہباز کی ضمانت منظوری کرتے ہوئے رہائی کا حکم دےدیا۔ عدالت نے حمزہ شہباز کو دس دس لاکھ روپے کے دو ضمانتی مچلکی جمع کرانے کاحکم دیا۔۔ عدالت کا فیصلہ سنتے ہی ن لیگی کارکنوں کی خوشی کی لہر دوڑ گئی۔۔ جگہ جگہ جشن کا سماں ۔ ڈھول کی تھاپ پر رقص۔ مریم نواز عدالت فیصلے پر ردعمل دیتےہوئے بولیں کہ آج سچ کی فتح ہوئی ہے اللہ نے ہمیں اس کیس میں بھی کامیابی عطا کی ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.