بارشیں برسانےوالی ہواؤں کی پاکستان میں انٹری۔ کہاں کہاں بارشیں ہونے والی ہیں ؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بارشیں برسانے والی ہواؤں کا کمزور سلسلہ پاکستان میں موجود ہے ۔ بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش/ برفباری کا امکان۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم اس دوران خطہ پوٹھوہار میں ہلکی بارش /بوند اباندی کی توقع ہے پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔۔کل جمعرات کو بالائی خیبر پختونخوا ،گلگت بلتستان ، کشمیر اور خطہ پو ٹھوہارمیں گرج چمک کے

ساتھ بارش اور پہاڑوں پر بر فباری کا امکان ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند چھائے رہنے کی توقع ہے ۔۔جمعہ کے روز بالائی خیبر پختونخوا ، شمال مغر بی بلوچستان، گلگت بلتستان ، کشمیر اور با لا ئی پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر بر فباری کا امکان ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔بارشیں برسانے والی ہواؤں کا کمزور سلسلہ پاکستان میں موجود ہے ۔ بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش/ برفباری کا امکان۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم اس دوران خطہ پوٹھوہار میں ہلکی بارش /بوند اباندی کی توقع ہے پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔۔کل

جمعرات کو بالائی خیبر پختونخوا ،گلگت بلتستان ، کشمیر اور خطہ پو ٹھوہارمیں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر بر فباری کا امکان ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند چھائے رہنے کی توقع ہے ۔۔جمعہ کے روز بالائی خیبر پختونخوا ، شمال مغر بی بلوچستان، گلگت بلتستان ، کشمیر اور با لا ئی پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر بر فباری کا امکان ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔دھند چھائے رہنے کی توقع ہے ۔۔جمعہ کے روز بالائی خیبر پختونخوا ، شمال مغر بی بلوچستان، گلگت بلتستان ، کشمیر اور با لا ئی پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر بر فباری کا امکان ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.